تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھیر کِھلْوانا" کے متعقلہ نتائج

کِھیر کِھلْوانا

شادی کے موقع پر بطور رسم دولھا دلہن کو پاس بٹھا کر کھیر کھلانا، کھیرکھلانا

بَرَس کر کُھلنا

بارش ہو کر مطلع صاف ہوجانا

کَھلِیان کَر دینا

۔ (عو) ستیاناس کردینا۔

پَڑھ پَڑھ کَر کِھلانا

کوئی اسم یا دعا وغیرہ کسی چیز پر دم کر کے کسی خاص مقصد کے پیش نظر کسی کو کھلا دینا.

کِھلَونے دے کَر بَہْلانا

کوئی معمولی اور غیراہم چیز دے کر بچّوں کی طرح پُھسلانا، کسی طرح دل بہلاوے کا سامان کرنا

کھیل کِھلانا

دِق کرنا، ستانا، بہت تنگ کرنا، ناچ نچانا

کھیل کھانا

۔ آوارگی میں زندگی بسر کرنا۔ بیشتر کسبیوں کے واسطے مستعمل ہے۔ ؎

کھیت کَھلْیان

کھیتیاں ، زرعی اراضی ، مزروعہ زمینیں .

کَہو کھیت کے سُنے کَھلِیان کی

رک : کہو دن کی سُنے رات کی.

کَہیں کھیت کی ، سُنیں کَھلْیان کی

رک : کہو کھیت کی سُنے کھلیان کی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھیر کِھلْوانا کے معانیدیکھیے

کِھیر کِھلْوانا

khiir khilvaanaa•खीर खिलवाना

محاورہ

مادہ: کھیر

  • Roman
  • Urdu

کِھیر کِھلْوانا کے اردو معانی

  • شادی کے موقع پر بطور رسم دولھا دلہن کو پاس بٹھا کر کھیر کھلانا، کھیرکھلانا

Urdu meaning of khiir khilvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaadii ke mauqaa par bataur rasm duulhaa dulhan ko paas biThaa kar Khair khilaanaa, Khair khilaanaa

खीर खिलवाना के हिंदी अर्थ

  • विवाह के अवसर पर रिति-रिवाज के रूप में दूल्हा-दुल्हन को पास बिठाकर खीर खिलाना, खीर खिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھیر کِھلْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھیر کِھلْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone