تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِیر" کے متعقلہ نتائج

خِیر

انکھوں کے آگے اندھیرا

خِیرہَ

۰۲ بے حیا ، بے باک ،. گستاغ ، سرکش .

خِیرا

بے حیا، بے شرم، گستاخ، سرکش

خِیری

ایک چھوٹا مما پیڑ ہے، اس میں پھول لگتے ہیں اور یہ ساقدار ہوتا ہے، ساق کے اوپر بہت سی شاخیں پیدا ہوتی ہیں، چھال کا رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے اور پتوں پر تھوڑا سا رواں کھڑا ہوتا ہے، ساق کے اوپر کے حصے میں پھول آتا ہے، کئی رنگ کا ہوتا ہے، زرد، سفید، سرخ اور نیلا، اسے منشور بھی کہتے ہیں

خِیرَہ رُو

بے حیا ، ڈھیٹ ، گستاخ ، سرکش .

خِیرَہ سَر

بے باک، گستاخ، مغرور، خود سر، سرکش

خِیرَہ کُن

چکاچوند پیدا کرنے والا ، حیرت میں ڈال دینے والا ، حیرت انگیز .

خِیرَگی

۰۱ (i) تیز روشنی یا بہت روشن چیز کو دیکھ کر آنکھوں کے آگے اندھیرا چھانے کی کیفیت ، چکاچَون٘د ، تیرگی .

خِیرَہ سَری

بے باکی، گستاخی، خود سری، سرکشی

خِیرَہ نَفْس

پیاک ، ہے حیا .

خِیرَہ باطِن

خِیرِیز

حیرت زدہ ، متحیر .

خِیرَہ زُبان

گستاخ ، منہ پھٹ .

خِیرَہ نِگاہی

تیز روشنی کی وجہ سے آنکھوں کے آگے اندھیرا آجانے کی کیفیت ، چکاچوند .

خِیرَہ باطِنی

خِیرہَ چَشْم

چندھیایا ہوا، جس کی آنکھوں میں چکاچوند ہو، شوخ چشم، بے حیا، گستاخ

خِیرَہ ذَوقی

بد مذاقی

خِیرَہ دِماغ

سرکش ، ہے باک ، مغرور .

خِیرَگی کَر٘نا

بہت تیز روشنی کی وجہ سے آنکھوں کے آگے اندھیرا چھانا ، آنکھوں میں چکاچوند ہونا .

خِیرَہ چَشْمی

آنکھوں میں چکا چوند ہونے کی کیفیت، شوخ چشمی، ہے حیائی، گستاخی

خِیرَہ خِیرَہ ہونا

بہت زیادہ چندھیا جانا، آنکھوں میں بہت چکاچوند ہونا، سخت حیرت زدہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں خِیر کے معانیدیکھیے

خِیر

KHiirख़ीर

وزن : 21

خِیر کے اردو معانی

اسم

  • حیران ، پریشان ؛ بے شرم ؛ گستاخ ، بے فائدہ ؛ بے وجہ
  • انکھوں کے آگے اندھیرا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHiir

Noun

  • state of being dazzled

Adjective

  • confounded, confused
  • unashamed, arrogant
  • useless

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words