تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھنچا کِھنچا رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

کِھنچا کِھنچا رَہْنا

ناراض ناراض رہنا ، الگ الگ رہنا.

کِھنچا تَنا رَہنا

کسا بنا رہنا ، بنا ٹھنا رہنا ، بنا سنورا رہنا.

کِھنْچے کِھنچے رَہنا

دور دور رہنا ، کَٹے کَٹے رہنا ، بے رُخی برتنا ، کبیدہ خاطر رہنا.

کِھنْچے رَہْنا

دُور رہنا ، کٹے رہنا ، بے تعلق رہنا.

کِھنچی کِھنچی سی رَہنا

کٹی کٹی رہنا ، دُور دُور رہنا.

کِھچا رَہْنا

رکا رہنا، الگ رہنا، کشیدہ رہنا، آزردہ رہنا، دور دور رہنا

میں بھی رانی تو بھی رانی، کھینچے کون کوئیں کا پانی

پاؤں کِھینْچ کَر بَیٹھ رَہنا

۔ آمدورفت چھوڑ دینا۔ آنا جانا۔ موقوف کرنا۔ ؎

مار کھانا اور مَسْجِد میں سو رَہنا

لُوٹ مار میں زندگی بسر کرنا

کَرکے کھانا اَور مَگَن رَہنا

جو آدمی محنت کرکے کھاتا ہے اسے کسی کی پروا نہیں ہوتی

کھانا چھاتی پَر رَہْنا

کھانا ہضم نہ ہونا

کھانا شَراکَت، رَہنا فراغَت

مل جل کر رہو مگر حساب ٹھیک رکھو

تھوڑا کھانا بنارس میں رہنا

گھر کی آدھی باہر کی ساری سے بہتر ہے، وطن کی تھوڑی بے وطنی کی بہت سے اچھی ہے، ہندؤوں کا ماننا ہے کہ بنارس میں فاقے سے رہنا بہتر ہے کیونکہ وہاں مرنے والے کی مکتی ہو جاتی ہے

تھوڑا کھانا سکھی رہنا

ہوس بری چیز ہے، قناعت اور توکل اختیار کرنا چاہیئے، تھوڑا کھانے سے انسان تندرست رہتا ہے

کھانا شراکت رہنا فراغت

یاروں دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا اچھا ہے، مگر رہنا اکیلا ہی چاہئے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھنچا کِھنچا رَہْنا کے معانیدیکھیے

کِھنچا کِھنچا رَہْنا

khi.nchaa khi.nchaa rahnaa•खिंचा खिंचा रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِھنچا کِھنچا رَہْنا کے اردو معانی

  • ناراض ناراض رہنا ، الگ الگ رہنا.

Urdu meaning of khi.nchaa khi.nchaa rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naaraaz naaraaz rahnaa, alag alag rahnaa

English meaning of khi.nchaa khi.nchaa rahnaa

  • be angry or unhappy (with), stay away (from)

खिंचा खिंचा रहना के हिंदी अर्थ

  • नाराज़ नाराज़ रहना, अलग अलग रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھنچا کِھنچا رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھنچا کِھنچا رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone