تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُونِ جِگَر پِینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُونِ جِگَر پِینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
خُونِ جِگَر پِینا کے اردو معانی
- سخت محنت کرنا، جگر کاوی کرنا
- رنج اٹھانا، دُکھ سہنا، غم برداشت کرنا
- (کنایۃً) غم وغصّہ ضبط کرنا
English meaning of KHuun-e-jigar piinaa
- work very hard
- suffer silently, suppress one's grief or anger
- to work one's selfto die.
ख़ून-ए-जिगार पीना के हिंदी अर्थ
- कड़ा परिश्रम करना, बहुत मेहनत करना
- तकलीफ उठाना, दुख सहना, ग़म उठाना
- (लाक्षणिक) ग़ुस्सा या नाराज़गी ख़त्म करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُونِ جِگَر پِینا)
خُونِ جِگَر پِینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔