تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِری" کے متعقلہ نتائج

کِری

(پارچہ بافی) دھنکی کا اگلا آنکڑے نما منہ ، مانگ ؛ کپاس کے ڈوڈے یا بنولے کے روئی میں ملے ہوئے چھوٹے اور باریک ریزے جو دھنکنے میں نہ نکلنے اور گالے میں نقص پیدا کریں.

کِریٹَر

آتش فشاں پہاڑ کا دہانہ ، جوالا مکھ .

کِریڈِٹ لائِن

کِریڈِٹ دینا

کسی اچھی بات یا کام کو کسی سے منسوب کرنا ؛ (کسی کام کا) سہرا کسی کے سر باندھنا ، کامیابی کو کسی سے نسبت دینا .

کِریا کَلاپ

کِریا کھانا

حلف اٹھانا، قسم کھانا

کِریڈِٹ جانا

کسی اچھی بات یا کام کو کسی سے منسوب کیا جانا ؛ (کسی کام کا سہرا کسی کے سر باندھنا .

کِریڈِٹ مِلنا

کسی کا اعتراف کیا جانا ، نیک نامی کا مستحق قرار پانا .

کِریا کَرْم کرنا

۔(ہندو) مردے کے مذہبی رسوم ادا کرنا۔ مردے کے جلانے اور کفنانے کی رسمیں ادا کرنا۔ ہندؤں میں رسم ہے کہ جب کوئی شخص مرجاتا ہے تو اس کے قریبی رشتہ دار داڑھی موٗنچھ سر کے بال منڈاکر سوگ کرتے ہیں اور اُس کو کریا کَرَم میں ہونا کہتے ہیں۔

ہَری کِری

رک : ہراکری جو درست املا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِری کے معانیدیکھیے

کِری

kiriiकिरी

وزن : 12

کِری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (پارچہ بافی) دھنکی کا اگلا آنکڑے نما منہ ، مانگ ؛ کپاس کے ڈوڈے یا بنولے کے روئی میں ملے ہوئے چھوٹے اور باریک ریزے جو دھنکنے میں نہ نکلنے اور گالے میں نقص پیدا کریں.

صفت

  • (تلوار ، خنجر وغیرہ) جس کی دھار تیز نہ ہو ، کُند.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone