تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُر" کے متعقلہ نتائج

کُر

(کاشتکاری) ہل والے کی خاص اجرت جو کسی پیداوار کی ایک چوتھائی ہوتی ہے

کُرْتَہ

وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے

کُرْمَہ

زنبوز .

کُرْبَہ

لوگوں کے رہنے کی جگہ، بستی وغیرہ

کُرَہ

گول چیز، گولا، گیند

کُرْہا

(آب پاشی) آب پاشی کے لیے کیاریاں بنانے کا اوزار ، کسلا ، جندرا.

کُروہ

تقریباً دومیل کی مسافت، کوس

کُروِیَہ

کُرے کی مانند گول.

کُراع

گائے یا بکری کی ٹانگ کا نچلا حصہّ، یعنی پنڈلی یا اس کا پتلا حصّہ

کُراہ

بےجا، سیدھی راہ کے خلاف (چلنا کےساتھ)

کُرَیَّہ

(طِب) ذرّہ ، دانہ (خون وغیرہ کا)

کُرْہَل

(کاشت کاری) دھان بونے کے لیے تیار کیا ہوا کھیت ؛ کالی مٹی کی زمین.

کُرّاسَہ

کتاب کا ایک جزو، شمارہ

کُرْلاہَٹ

پرن٘د کی کرخت آواز .

کُرْکُرْاہٹ

۱. وہ آواز جو کر کری چیز چبانے میں نکلتی ہے ، خستگی .

کُری

ارہر کی پھلی

کُرُو

دھرت راشٹر کے بیٹے .

کُرَّۂ آب

وہ پانی جس نے زمین کو گھیر رکھا ہے، ساری زمین پر پھیلا ہوا پانی، یہ سمندروں اور جھیلوں پر مشتمل ہے

کُرْسی

لکڑی ، لوہے یا کسی اور پائدار چیز کی ایسی نشست گاہ جس پر ایک آدمی پیر لٹکا کر آرام سے بیٹھ سکے عموماً اس کے چار پایے ، دو بازو (بعض کے نہیں ہوتے) اور پشت ہوتی ہے ، بیٹھنے کی جگہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید ہے ، بیٹھنے کی جگہ وہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید وغیرہ سے بُن دیتے ہیں ، اچھی قسم کی کرسیوں میں گدے بھی لگے ہوتے ہیں .

کُرَۂ نار

آگ کا کرہ ، رک : کرۂ آتش.

کُرید

کسی کا راز جاننے کی بے تابی، چھان بین، تلاش، جستجو، تجسّس، کاوش

کُرَس

گوبر .

کُرْد

ایرانی نسل کی ایک قوم جو کردستان میں آباد ہے .

کُرَل

جُوڑا؛ گھنگرالا چھلّا (بالوں کا)

کُرْم

انتہائی افسوس اور دکھ

کُرْس

کُرَۂ باد

زمین کے چاروں طرف کی ہوا ، گرداگرد کی ہوا ، ہوا کا وہ حلقہ جو ساری زمین کو گھیرے میں لیے ہوئے ہے.

کُرَۂِ ماہ

کُرَّۂ ماء

رک : کرۂ آب.

کُرُس

سختی ، تکلیف .

کُرْتا

وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے

کُروی

کُرے کی شکل والا ، مدور ، گول.

کُریل

پرند کا چونچ سے پروں کے اندر کُھجانا اور پرانے پر نکالنا .

کُرْخ

ڈراویڈی خاندان کی بول چال کی زبان جسے بنگال کے مغربی علاقے اور صوبۂ متوسط کے ملحقہ حصّوں میں رہنے والے بولتے ہیں .

کُرَۂِ ہَوا

رک : کرۂ باد.

کُرِیا

خاندانی عورت، خاتون، مالکہ، مالکن

کُرْکی

کلنگ ، قاز ، کون٘چ .

کُرْبا

ایک قسم کی بھیڑ یا بکری، جس کے بدن پرلمبے بال ہوتے ہیں

کُرْمی

(ہندو) ہندوؤں کی ایک نیچ ذات، کم ذات

کُرْدی

(موسیقی) ہنڈول راگ کی ایک بھارجا .

کُرَۂ ناری

رک : کرۂ آتش.

کُربت

جسمانی تکلیف و ذہنی کوفت، تکلیف، بے چینی، بے کلی، اضطراب، دکھ جس سے دم پر بن جائے، غم، رنج، درد

کُرُوسیڈ

صلیبی جنگ.

کُرّا

(چڑی ماری) پرند کے پھیپھڑوں کی بیماری جو کھان٘سی کی طرح ہوتی ہے

کُرّی

(طِب) چبنی ہڈی ، غضروف ، یہ ایک سفید شے ہے جو ہڈی سے نبستاً نرم اور مڑنے والی لیکن جس کے باقی تمام اعضا سے سخت ہوتی ہے یہ ہڈی اور گوشت وغیرہ نرم اعضا کے درمیان قائم رہ کر نرم اعضا کو سخت اعضا کی رگڑ اور مضرت سے محفوظ رکھتی ہے.

کُروشِیا

ریشمی یا سوتی دھاگے کی بُنائی جو مُڑی ہوئی نوک والی سوئی سے کی جاتی ہے اور جس سے میزپوش اور ٹی کوزی وغیرہ بناتے ہیں، سوزن کاری

کُرَۂ بادی

رک : کرۂ باد.

کُرَّۂ آبی

رک : کرۂ آب.

کُرمُر

پیٹ کے بولتے کی آواز، قراقر

کُرپُز

مکّار ، حیلہ گر ، دغا باز .

کُرَنْڈ

ایک قسم کا معدنی پتّھر جو جمی ہوئی ریت کی طرح کسی قدر نرم ہوتا ہے، یہ کئی رنگوں میں پایا جاتا ہے، اس کی ایک مصنوعی قسم بھی ہوتی ہے جو لاکھ اور ریت وغیرہ سے تیار کی جاتی ہے، یہ پتھر نگینے وغیرہ کے گِھسنےاور چھری اور استرے وغیرہ تیز کرنے کے کام آتا ہے

کُرَّۂ خاک

رک : کرۂ ارض.

کُرَّہ نُما

کرے کی شکل کا، کرہ جیسا

کُرْسَت

ایک گھٹیا کی قسم کی شکر .

کُرْدَک

کُرمُک

سپاری

کُرَّۂ اَرْض

زمین کو گولا، تمام زمین جو گیند کی شکل پر ہے

کُریتی

(بان٘گ) حریف سے مقابلہ کرنے کا ایک طریقہ

کُریدْنا

۱. لکڑی یا کسی نوکدار چیز یا پنجوں وغیرہ سے زمین یا کسی چیز کے اوپر کا حصہ کھودنا .

کُریدْنی

کھرچنے کا آہنی آلہ جس سے تنور یا چولھے کی آگ الٹ پلٹ کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُر کے معانیدیکھیے

کُر

kurकुर

وزن : 2

موضوعات: کاشتکاری شکار

کُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) ہل والے کی خاص اجرت جو کسی پیداوار کی ایک چوتھائی ہوتی ہے
  • پانی کا یاک پیمانہ جو شرع میں ساڑھے تیس وَجَب (بالشت) لان٘با ، چوڑا اور گہرا ہوتا ہے اور اس میں تقریباً ۳۵۰ لیٹر پانی سماتا ہے .

اسم، مؤنث

  • بچوں کو ہنسانے کے لیے کانا بانی کے ساتھ شامل مایک آواز .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words