تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "لَف" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں لَف کے معانیدیکھیے

لَف

lafलफ़

اصل: عربی

وزن : 2

موضوعات: بدیع طب حیوانیات جانور

اشتقاق: لَفَّ

لَف کے اردو معانی

مذکر

  • لپیٹنے یا اکٹّھا کرنے کا عمل، لپیٹنا، ملفوف کرنا، پیچیدہ کرنا (نشر کی ضد)
  • لپٹا ہوا، لپیٹا ہوا نیز تہ کیا ہوا، شامل، منسلک
  • (بدیع) صفتِ لف و نشر کا پہلا جزو یعنی کلام میں چند چیزوں کا بیان کرنا، چند چیزوں کا ایک ساتھ ذکر کرنا (جس کے بعد ان کے پھر اُن کے مناسبات کا ذکر کرنا
  • (طب) تپشِ ہذیان وغیرہ کو کم کرنے کے لیے مقرّر طریقے سے مریض کو چادروں اور کمبلوں میں لپیٹ دینے کا عمل نیز وہ چادریں اور کمبل جن میں لپیٹا جائے
  • (حیوانیات) تہ (انگ : Fold)
  • پہاڑ کا کونا، گوشہ یا خلا (انگ : Fold)

شعر

English meaning of laf

Masculine

  • e.g. laff-o-nashr-chiasmus (a literary term)
  • involving, wrapping,folding, joining

लफ़ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • लपेटा हुआ, तह किया हुआ, संलग्न
  • लपेटना, तह करना।

لَف کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words