اردو، انگلش اور ہندی میں لَف کے معانیدیکھیے
لَف کے اردو معانی
مذکر
- لپیٹنے یا اکٹّھا کرنے کا عمل، لپیٹنا، ملفوف کرنا، پیچیدہ کرنا (نشر کی ضد)
- لپٹا ہوا، لپیٹا ہوا نیز تہ کیا ہوا، شامل، منسلک
- (بدیع) صفتِ لف و نشر کا پہلا جزو یعنی کلام میں چند چیزوں کا بیان کرنا، چند چیزوں کا ایک ساتھ ذکر کرنا (جس کے بعد ان کے پھر اُن کے مناسبات کا ذکر کرنا
- (طب) تپشِ ہذیان وغیرہ کو کم کرنے کے لیے مقرّر طریقے سے مریض کو چادروں اور کمبلوں میں لپیٹ دینے کا عمل نیز وہ چادریں اور کمبل جن میں لپیٹا جائے
- (حیوانیات) تہ (انگ : Fold)
- پہاڑ کا کونا، گوشہ یا خلا (انگ : Fold)
شعر
منسلک اک خوشی سے ہوئی ہر خوشی
سارے غم ایک ہی غم میں لف ہو گئے
English meaning of laf
Masculine
- e.g. laff-o-nashr-chiasmus (a literary term)
- involving, wrapping,folding, joining
लफ़ के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- लपेटा हुआ, तह किया हुआ, संलग्न
- लपेटना, तह करना।
لَف کے مترادفات
لَف کے قافیہ الفاظ
لَف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَف)
لَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔