تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَپَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَپَک کے معانیدیکھیے
لَپَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تیزی سے جلدی جلدی قدم اٹھا کر بڑھنے کی صورتِ حال، تیز چال، دوڑ، جھپٹ، چھلانگ
- پھدکنے یا دھڑکنے کی کیفیت، پھدکی، دھڑکن، تڑپ، جنبش، جیسے: نبض کی لپک
- شعلے کی گرمی جو یکایک دور سے اثرانداز ہوتی ہے، لپٹ، لَو
- چمک، چمکیلی چیز یا تیز روشنی کی چھوٹ، چھلک
- (بجلی وغیرہ کا) کوندا
- پھوڑے یا زخم وغیرہ کی تپک یا ٹیس
- مُڑے تُڑے، دبنے اُچھلنے کی صلاحیت، لچک
- (کسی چیز کو موقع پا کر) لپک لینے یا اُڑا لینے کا کام، چوری
شعر
اس غیرت ناہید کی ہر تان ہے دیپک
شعلہ سا لپک جائے ہے آواز تو دیکھو
وہیں بہار بکف قافلے لپک کے چلے
جہاں جہاں ترے نقش قدم ابھرتے رہے
English meaning of lapak
Noun, Feminine
- spring, bound
- bounce
- a flash (of lightning), dart
- a snatch
- beat, throb, pulsation, palpitation
- springiness, elasticity, flexibility
- nimbleness, dexterity, swiftness
- a bad habit
लपक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लपकने या लचककर चलने की क्रिया या भाव
- वेग; फुरती; गति
- लपट; लौ
- चमक।
لَپَک کے مترادفات
لَپَک کے قافیہ الفاظ
لَپَک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَپَک)
لَپَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔