تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزے سے" کے متعقلہ نتائج

مَزے سے

لطف یا لذت کے ساتھ ، عیش و عشرت کے ساتھ ، آرام و اطمینان کے ساتھ ۔

مَزے سے گُزَرنا

عیش و آرام سے بسر ہونا ، سکھ چین سے بسر ہونا ۔

مَزے سے اُتَر جانا

(عموماً پھل یا سالن کے لیے کہا جاتا ہے) ذائقہ کم ہونا ، خراب ہو جانا یا سڑنے کے قریب ہونا ، کھانے پینے کی اشیاء کا بدذائقہ ہو جانا

مَزے مَزے سے

لطف سے ، قاعدے سے (طنزیہ انداز میں بھی مستعمل ہے) ۔

بَڑے مَزے سے

بہت آرام سے ، نہایت اطمینان سے

مَزے داری سے

لطف سے ، لذت کے ساتھ ، کیفیت کے ساتھ

بڑے مَزے سے گُزرنا

بڑے آرام چین سے زندگی بسر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزے سے کے معانیدیکھیے

مَزے سے

maze seमज़े से

مَزے سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • لطف یا لذت کے ساتھ ، عیش و عشرت کے ساتھ ، آرام و اطمینان کے ساتھ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزے سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزے سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone