تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میلا لَگا ہونا" کے متعقلہ نتائج

میلا

مجمع عام، ازدحام، انبوہ، ہجوم، ٹھیلا

مِلائی

ملنے کی کیفیت، میل، وصل (خصوصاً) جفتی

مِلاؤ

۱۔ ایک چیز میں دوسری کی ملاوٹ ، کھوٹ ، ملاوٹ ۔

مِلی

مِلاکی تانیث، مِلی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

مِلے

mile

مَیلا

گندہ، چرک آلودہ، چکٹ، غبار آلود، گدلا، خاک، دُھول میں بھرا ہوا

میلا جُڑْنا

کسی خاص مقام پر بہت سے آدمیوں کا سیر و تماشا کے لیے جمع ہونا ، ٹھٹ لگنا ، بھیڑ لگنا ، مجمع ہونا

میلا کَرنا

میلے میں جانا، سیر تماشے میں شریک ہونا

میلا لَگنا

کسی مقام معین پر روز مقررہ کو سیر و تماشا کے لیے سال میں ایک بار لوگوں کا جمع ہونا

میلا رَہنا

عرش ہونا ۔

مَلاء

رک : ملا نیز تحتی الفاظ ؛ اشراف کی جماعت

میلا ٹھیلا

سیر تماشا، بھیڑ بھاڑ

میلا لَگ جانا

کسی جگہ کچھ دیکھنے کے لیے لوگوں کا اکٹھا ہونا ، ہجوم ہونا ، رونق ہونا ۔

میلا میلا کَر رَہی میلے کے دِن گَھر رَہی

موقع پر غافل ہے

میلا لَگا ہونا

اکٹھا ہونا، مجمع ہونا، لوگوں کا اکٹھا ہونا، لوگوں کا سیر و تماشا کے لئے جمع ہونا

میلا لَگا رَہنا

مجمع ہونا (سلسلے کے ساتھ) ہجوم کا آنا جانا، ہر وقت بھیڑ بھاڑ ہونا (عموماً سا کے ساتھ مستعمل)

میلا تَماشا

رک : میلا ٹھیلا

مِیْلَا سَا جَمع ہونا

مجمع ہونا، ازدحام ہونا، رونق ہونا

مَلائی

چکنائی کی نرم پرت جو دہی یا دودھ کی سطح پر جھلی یا پپڑی کی شکل میں جم جاتی ہے، مزیدار اور مقوی ہوتی ہے، بالائی

مِلا کَے

مجموعی طور پر ، یکجا یا باہم کر کے ، مشکل سے

male

مَرد

مَولا

آقا، مالک، امیر، سردار، خداوند، پتی، ولی نعمت، والی

میلا کپڑا پاتر دیہ، کتا کاٹے کون سندیہ

گندے کمزور آدمی کو کتا بھی کاٹتا ہے، گندے کمزور کو کمزور سے کمزور بھی تنگ کرتا ہے

میلی

(کسی میں) مل جانے والا، شریک ہونے والا، آشنا، یا بارش، موافق، مناسب، ایک نوع، حیثیت یا جماعت کا، واقف کار شخص، ملنسار انسان

میلے

کسی خاص جگہ پر عام لوگوں کا باہم اکٹھا ہونا نیز وہ مقام جہاں تاریخ ِمعینہ پر سال میں ایک بار لوگوں کا اجتماع ہو اور اس میں بالعموم خرید و فروخت اور کھیل تماشوں کا بھی اہتمام ہوتا ہے؛ (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت سارے لوگ یا عام لوگ جمع ہوں

melia

مَوْلائی

مولا سے منسوب یا متعلق، میرے مولا، میرے آقا

میلہ

۱. رک: میلا نیز تحتی الفاظ.

مَیلے

گندے، چرک آلودہ، کدورت، گاد، زنگ، مورچہ، چیکٹ، فضلہ، غلیظ

مَیلی

گندی، ناپاک نیز غبار آلودہ، گدلی

مِلا دینا

دو مختلف چیزوں کا ایک کر دینا ، مخلوط کرنا

مَیلَہ

رک: مَیلا؛ (زراعت) کوڑا کرکٹ، گندگی وغیرہ جو کھاد میں ملائی جاتی ہے.

مالی

چمن بندی کرنے والا، باغبان، باغ کی دیکھ بھال کرنے والا

مالا

سونے ، موتی یا پھولوں کا ہار.

مالَو

(موسیقی) ایک راگنی کا نام۔

مِلا کَر

ڈال کر ، شامل کر کے ، آمیز کر کے ، مرکب بنا کے ۔

مَیلا تَکِیَہ اُجلا غِلاف

اوپر سے صاف اندر سے گندہ ، بظاہر کچھ بباطن کچھ ؛ منافق

مِلا رَہْنا

ساتھ رہنا ، پیوستہ رہنا ۔

مُلّا

لکھا پڑھا، عالم (عموما ً) عربی علوم کا عالم فاضل، مولوی، فقیہہ

مُلّو

وہ پرندہ (عموماً اُلو) جس کے ہاتھ پانو باندھ کر لاسا لگا کر جال میں ڈال دیتے ہیں تاکہ اوپر سے پرند (باز وغیرہ) اسے دیکھ کر آپھنسیں ، مُلا ۔

مِلا کَر دیکھنا

کسی چیز کے برابر رکھ کر دونوں کا مقابلہ کرنا ، ایک چیز کو دو سرے کے مقابل رکھنا ۔

مَلائی پَڑنا

دودھ یا دہی پر چکنائی کی پپڑی جمنا، دودھ یا دہی کی سطح پر بالائی کا جم جانا

مُولِی

ایک ترکاری کا نام، تُرب

مُولُو

(موسیقی) سینگ کی بنی ہوئی ترئی، جو اکثر فقیر بجاتے ہیں، ناقوس، سنکھ

مُولا

ایک ستارہ کا نام، زمین، شتاور

مُلی

رک : ُمولی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

mule

خَچَّر

milieu

ماحول

moile

چُھوت

mole

جاسُوس

melee

اَفْرا تَفْری

مَلّی

ایک سفید رنگ کی نیلگوں کمر اور چوڑے منھ کی بے چھلکا اور بے کانٹا مچھلی (وزن میں پانچ سیر تک ہو سکتی ہے) ۔

مُلائی

مُلّا کا کام یا منصب، مدرسی، امامت وغیرہ، مُلّا گیری

مَلّو

ریچھ، بھالو

مِلّی

ملت سے منسوب یا متعلق، قومی، (مجازاً) اسلامی

مَلَئی

دریا کے کنارے کی زرخیز زمین جس میں چارہ اور گھاس کثرت سے پیدا ہوتی ہے، دریا کے کنارے کی سیلابی زمین

mêlée

ہَنْگامَہ

مَلائی کی قُلفی

رک : ملائی کی برف ۔

مِلا لینا

شریک کرلینا، شامل کرلینا، داخل کرلینا

اردو، انگلش اور ہندی میں میلا لَگا ہونا کے معانیدیکھیے

میلا لَگا ہونا

melaa lagaa honaaमेला लगा होना

محاورہ

میلا لَگا ہونا کے اردو معانی

  • اکٹھا ہونا، مجمع ہونا، لوگوں کا اکٹھا ہونا، لوگوں کا سیر و تماشا کے لئے جمع ہونا

मेला लगा होना के हिंदी अर्थ

  • इकट्ठा होना, मजमा होना, लोगों का इकट्ठा होना, लोगों का सैर-ओ-तमाशा के लिए जमा होना

میلا لَگا ہونا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میلا لَگا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میلا لَگا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone