تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُٹّھی بَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹّھی بَھر کے معانیدیکھیے
مُٹّھی بَھر کے اردو معانی
فعل متعلق
- جتنا ایک مٹھی میں آجائے، ایک لپ کے برابر، ایک مشت مقدار کے برابر، جسامت یا لمبائی میں ایک مشت کے برابر، چند، تھوڑے سے، قلیل تعداد یا مقدار
صفت
- چند، بہت تھوڑے
شعر
تیرے دل میں بھی محبت کی حرارت نہ رہی
میرا سرمایۂ احساس بھی مٹھی بھر ہے
کیوں مٹھی بھر سراب سے نقصان دشت ہے
کیوں آنکھ بھر نمی سے چمن کا زیاں ہے زیبؔ
رخ ہوا کا کوئی جب پوچھتا اس سے بانیؔ
مٹھی بھر خاک خلا میں وہ اڑا دیتا تھا
English meaning of muTThii-bhar
Adverb
- fistful, handful, a few, very little
Adjective
- a few, very little
मुट्ठी-भर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- चंद, थोड़े से, अल्प-संख्य, कुछ लोग
विशेषण
- थोड़, बहुत कम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُٹّھی بَھر)
مُٹّھی بَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔