تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُوئی مائی، ٹُوٹی سَگائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُوئی مائی، ٹُوٹی سَگائی کے معانیدیکھیے
مُوئی مائی، ٹُوٹی سَگائی
muu.ii maa.ii, TuuTii sagaa.ii•मूई माई, टूटी सगाई
نیز - مُوئی مائی اور ٹُوٹی سَگائی
ضرب المثل
مُوئی مائی، ٹُوٹی سَگائی کے اردو معانی
- جن کی مروت سے رشتے اور تعلقات ہوں جب وہ مر جائیں تو وہ بات نہیں رہتی
- معاملہ قطع ہونے کے بعد کچھ غرض نہیں ہوتی
- کارکن چلا جائے تو کام بگڑ جاتا ہے
- ماں کے مرنے پر مائیکے کا ناطہ ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ ماں ہی لڑکی کو سب سے زیادہ پیار کرتی ہے
मूई माई, टूटी सगाई के हिंदी अर्थ
- जिन की मुरव्वत से रिश्ते और संबंध हों जब वो मर जाएँ तो वह बात नहीं रहती
- मु'आमला ख़त्म होने के पश्चात कुछ सरोकार नहीं होता
- कार्यकर्ता चला जाए तो काम बिगड़ जाता है
- माँ के मरने पर नैहर का नाता टूट जाता है क्यूँकि माँ ही लड़की को सबसे अधिक प्यार करती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُوئی مائی، ٹُوٹی سَگائی)
مُوئی مائی، ٹُوٹی سَگائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔