تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَعْنَع" کے متعقلہ نتائج

نَہ نَہ

۔ (ھ۔ بالضم وبالکسر)مذکر۔(ہندو)ناخن۔ وہ ہڈّی جوانگلیوں کے اخیر سرےپر ہوتی ہے۔

نا

نہ ، نہیں کا مترادف

نا ناگُزیری

ضروری ہونے کی حالت یا کیفیت ، لازمی نیز مجبوری ۔

ہاں نا

ناں

نہیں، نہ، نا

ناں ناں کَرنا

انکار کرنا ، نفی میں جواب دینا نیز بہت منع کرنا ، روکنا ، باز رکھنا ۔

ہاں ناں

اقرار و انکار ، قبولیت و عدم قبولیت ، منظور و نامنظور ؛ ر ّد و کد ، بحث و تکرار ۔

ناراستی

۱۔ جھوٹ ، غلطی ؛ تشکیک ۔

ناہنجار

۔ رک : نا (۴) کا تحتی ، کج رو ، گمراہ ۔

ناسازی

۱۔ ناساز ہونے کی حالت ، ناموافقت ؛ مراد : دشمنی ، مخالفت ۔

نا رساں

وہ جو واقع نہ ہو

نا خُدا

رک : نا (۴) کا تحتی۔

نا خُدائی

ناخدا کا کام، جہاز رانی، ناخدا کا عہدہ، کشتی بانی، ملاحی

ناخواندَہ

۱۔ اَن پڑھ ، بے علم ، جاہل ، غیر پڑھا لکھا ۔

نا شاد ، نا مُراد

بدنصیب ، بدبخت

نَاگَہاں

غیر متوقع ؛ بے وقت ۔

ناتُواں

جس میں اُٹھنے کی سکت نہ ہو، ضعیف، کمزور، نحیف، بے طاقت، نربل

ناشِگُفتَہ

۲۔ (مجازاً) دوشیرہ ، کنواری

نا آشنا

ناواقف، لاعلم، بے خبر، انجان

نامَعْقُول

جسے عقل تسلیم نہ کرے

ناگُنی

رک : ناگن ۔

ناصَبُوری

ناصبور ہونے کی حالت ، بے صبرا پن ، بے قراری ، بے چینی ۔

نَاکَس

۱۔ جس میں انسانیت نہ ہو ، نیچ ، کمینہ ، ذلیل ، اوچھا ، کم ظرف ، غیر مہذب ۔

ناشِنَو

۔ ناشنوا۔ (ف۔ دیکھو شنوا۔) صفت۔ وہ جو کسی کے حال کا پرساں نہ ہو۔ ؎

نا شادماں

غمگین، افسردہ دل، پژمردہ خاطر، دل گیر، رنجیدہ، غمزدہ، سوگوار؛ نامراد، ناکام، محروم

ناشُنِیدَنی

رک : نا (۴) کا تحتی

ناشِنَوا

نہ سننے والا، جو سننے پر آمادہ نہ ہو، وہ جو کسی کا پرسان حال نہ ہو، غافل، بے پرواہ

نا سَمَجھِی

ناسمجھ ہونے کی حالت، نافہمی، نادانی، بے وقوفی، حماقت

نا خواندگی

ان پڑھ ہونے کی حالت، لکھنے پڑھنے سے واقفیت نہ ہونا، ناخواندہ ہونا، ان پڑھ یا غیر تعلیم یافتہ ہونا، بے علمی، جہالت

نا صاف

گندا، میلا، گرد آلود، غبار آلود، جو روشن نہ ہو، جو صاف ستھرا نہ ہو، دھندلا، غیر واضح، غیر شفاف، مبہم، (مجازاً) غصہ، شک یا رنجش سے ُپر، غبار اور کدورت سے بھرا ہوا، مکدر

نا وَقْت

اپنے وقت پر نہ ہونے والا، بعد ازوقت

ناقُبول

جو اپنانے کے قابل نہ سمجھا جائے ، جسے کوئی قبول کرنے کو تیار نہ ہو ، جس کو ہرکس و ناکس اپنے پاس سے دھتکار دے ، نکما ، ناکارہ ؛ (مجازاً) معتوب

نا آشنائی

ناآشنا ہونا، ناواقفیت، لاعلمی، لاتعلقی، ناشناسائی

نا راس

جس کے بارے میں کوئی توقع یا اُمید نہ رہے ، نراس ، مایوس ، افسردہ ، ناامید ۔

نَازیبا

جو زیب نہ دیتا ہو، جو اچھا نہ لگتا ہو، نہ پھبنے والا، نامناسب، ناپسندیدہ، ناموزوں

ناخَرِیدَہ

رک : نا (۴) کا تحتی ۔

نالایَقی

ناشائستگی ، بدتہذیبی ، بے ادبی ، بدتمیزی ۔

ناکَدخُدا

ناکتخدا زیادہ مستعمل ہے، بن بیاہا، کنوارا، کنواری، غیر شادی شدہ، مجرد

نا صافی

صاف ستھرا نہ ہونے کی حالت ، ناصفائی ، گندگی ، میلا پن ؛ کدورت ۔

نا سازگاری

سازگار یا موافق نہ ہونا

نَافَہم

کم عقل، کم علم، بے علم، ناسمجھ، نادان، بےعقل

ناقَدری

بے وقعتی ، ناقدر شناسی ۔

نا سازکار

رک : ناسازگار جو فصیح ہے

نا طَرَف

غیرجانب دار ؛ (نفسیات) وہ معروض جو فی نفسہ مہیج نہ ہو ، جو تعدیلی حیثیت رکھتا ہو ۔

نامطلوب

جس کی طلب نہ ہو، ناپسند، ناگوار

نا رس

۱۔ ناپختہ ، خام ، ناتجربہ کار ۔

نامہربان

بے درد، بے رحم، بے مروت، بے مہر

نا شادمانی

نا شوب

جو دُھلا ہوا نہ ہو ، گندا ، غلیظ ، ناپاک (کپڑے کے لیے مستعمل)

ناواقِف

انجان، اجنبی، غیر، ناآشنا

نا سَمَجھ

نادان، احمق، کند ذہن، غبی

نا پائیدار

باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو

نا شاد نا مُراد جائے

(کوسنا) دنیا سے ناکام رخصت ہو، دنیا سے بے مقصد چلے جانا، بے اولاد مر جائے، دعائے بد، ارمان لے کر جائے، بے آس اولاد مرجائے، بدنصیب، بدبخت

نا مَرعی

توجہ سے محروم ، نظر انداز ، بے التفاتی کا شکار ۔

نا پَسَند

جو دل کو نہ بھائے، نامرغوب، غیر مقبول، ناگوار، ناپسندیدہ، لغو، عیب دار، بے تمیز

نا زیب

بد زیب، بد نما، بدصورت، مکروہ

نا زوری

نازور ہونا ، کمزوری

نا اِنصاف

انصاف نہ کرنے والا، جو انصاف سے کام نہ لے، غیر عادل، غیر منصف، بے انصاف، ظالم

نا بَستَہ

جس کو باندھا نہ گیا ہو ، جو پابند نہ ہو ، بندش سے آزاد ؛ (مجازاً) (زخم کے لیے) جس کی مرہم پٹی نہ کی گئی ہو ۔

نا آمیز

جو کسی سے نہ ملتا ہو، ملاپ سے گریزاں، میل جول رکھنے سے گریـز کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَعْنَع کے معانیدیکھیے

نَعْنَع

naa'na'ना'ना'

وزن : 22

موضوعات: طب ادویات طب

نَعْنَع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) پودینہ ، نعناع (دواء ً مستعمل) ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نانا

موڑنا، جُھکانا، سر جُھکانا، دہرا کرنا، تہ کرنا، ایک برتن سے دوسرے برتن میں ڈالنا

نَعْنَاعْ

ایک خوشبودار روئیدگی جو کھانے میں اور دواؤں میں مستعمل ہے، پودینہ

نَہ نَہ

۔ (ھ۔ بالضم وبالکسر)مذکر۔(ہندو)ناخن۔ وہ ہڈّی جوانگلیوں کے اخیر سرےپر ہوتی ہے۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَعْنَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَعْنَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone