تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَاکَس" کے متعقلہ نتائج

نَاکَس

۱۔ جس میں انسانیت نہ ہو ، نیچ ، کمینہ ، ذلیل ، اوچھا ، کم ظرف ، غیر مہذب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَاکَس کے معانیدیکھیے

نَاکَس

naa-kasना-कस

اصل: فارسی

وزن : 2

نَاکَس کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ جس میں انسانیت نہ ہو ، نیچ ، کمینہ ، ذلیل ، اوچھا ، کم ظرف ، غیر مہذب ۔
  • رک : نا (۴) کا تحتی ، کمینہ ۔
  • ۲۔(i) (مجازاً) بے حقیقت ، نا چیز ، بے اہمیت ، جو کسی شمار قطار میں نہ ہو ۔
  • (ii) بے ہنر ، بے لیاقت ، نالائق ، نااہل ۔

English meaning of naa-kas

Adjective

  • mean, base, unworthy, nobody, uncivilized, worthless

ना-कस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अधम, नीच, कमीना, पतित, गहत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَاکَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَاکَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words