تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نار" کے متعقلہ نتائج

fearless

بہادر

fearlessness

نڈر پن

fadeless

ناپَژ مَرد

اردو، انگلش اور ہندی میں نار کے معانیدیکھیے

نار

naarनार

وزن : 21

موضوعات: عوامی

نار کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • رک : انار (ایک مشہور پھل)
  • پانی ؛ بچھڑا ؛ گلہ ، ریوڑ
  • ایک جلدی بیماری جس میں جلد پر سرخ چٹے پڑ جاتے ہیں اور ان میں کھجلی اور جلن ہوتی ہے ، جمرہ ، سرخ بادہ ، نارِ فارسی
  • ۔ (ع) مونث۔ آگ۔ آتش۔ ؎ ۲۔ (ف) مذکر۔ انار کا مخفف۔
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ ہندو۔عو) عورت۔ جورو۔ اس معنی میں ناری بھی مستعمل ہے۔ ۲۔ جلاہوں کا ایک آہنی آلہ۔ ۳۔ چمڑے کا تسمہ جو جُوے میں بیل کے لگاتے ہیں۔

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • آگ ، آتش ، اگنی
  • عورت ، زن ، استری نیز مادہ ، مؤنث
  • پتلی پتلی سینکیں ، ریشے ، بال ، عموما ً ناریل کے ریشے جن سے چٹائیاں اور رسیاں بنتی ہیں
  • وہ نلکی جس سے جانور کے منھ میں رقیق شے ڈالتے ہیں ؛ جلاہوں کا وہ آلہ جس میں سوت کی نلی رہتی ہے ؛ نال ۔
  • ۔ (مجازاً) بیوی ، زوجہ ۔
  • دوزخ کی آگ ؛ (مجازاً) دوزخ ، جہنم ۔
  • موٹا رسا ، برت ، تسمہ
  • ۔ (شاذ) دماغ ؛ مشورہ ، تجویز

صفت

  • انسان کا ، انسان کے متعلق
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naar

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • fibre of which rope is made, fire, hellfire, the large leathern thong by which the yoke of a plough is tied to the pole of the drag, neck, pomegranate, wife, woman, girl

नार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • आग, अग्नि, आंच
  • अनार, दाड़िम ।

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आग, अग्नि, नरक, दोज़ख ।
  • गरदन; ग्रीवा
  • गला; कंठ
  • जुलाहों की ढरकी; नाल
  • एक प्रकार की नली जिससे नवजात शिशु की नाभि माता के गर्भाशय से जुड़ी रहती है; नाल
  • नारी; स्त्री।

विशेषण

  • १. नर या मनुष्य-संबंधी

نار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone