تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوا" کے متعقلہ نتائج

نِواء

گھمنڈ ، ناز ، فخر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نوا کے معانیدیکھیے

نوا

navaaनवा

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: نفسیات موسیقی کنایۃً

نوا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آواز ، صدا ، ندا
  • ساز و سامان ، زادِ راہ ، رخت ِسفر
  • (مجازاً) نغمہ ، لے ، ُسر ، راگ ، سریلی آواز ، آہنگ ۔
  • (موسیقی) ایرانی موسیقی کے بارہ مقاموں میں سے چوتھا مقام (بعض گیارھواں بتاتے ہیں) ، اصلی راگ ، خالص دھن ، ٹھاٹھ ۔
  • (کنایتہ) کلی کے چٹکنے کی آواز ، چٹک ۔
  • پیشکشی یا جزیہ جو بادشاہوں کو تاخت و تاراج سے محفوظ رہنے کے لیے بھیجا جائے
  • توشہ ، روزی ، خوراک ، قوت ِ لایموت
  • تونگری ، ثروت ، خوشحالی ، کثرت ِمال ، خوشحال زندگی
  • رونق کار
  • سپاہ و لشکر
  • فرزند زادہ ، پوتا ، نبیرہ
  • کو ک ، چہچہا ۔
  • (فرہنگ آنند راج ؛ جامع اللغات)
  • ۔ (نفسیات) تھپکیوں کی آواز نیز تھپکیوں سے شعور میں پیدا ہونے والی ایک مسلسل حالت کا نام ۔
  • ۔ جمعیت ، سرانجام
  • ۔ قید ، آڑ ، رہن نیز بزرگ و بہترین چیز
  • ۔ ہستی ، وجود
  • ۔(ف۔ بروزن ہوا) ۱۔ نغمہ ۲۔ سُر ۲۔ آواز ۔؎
  • پابند ، گرفتار ، مبتلا
  • رونے کی آواز ، نالہ ۔

اسم، مذکر

  • نائی ، خط تراش ، حجام ۔

صفت

  • گنتی میں نو (۹) نیز نواں
  • نیا نیز تازہ ؛ (مجازاً) انوکھا ، عجیب ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of navaa

Noun, Feminine

  • A barber.
  • enmity.
  • song, tune, modulation, air (music)
  • sound, song, air (music)
  • voice, sound
  • wealth, opulence, subsistence

नवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लकड़ी की बनी हुई एक प्रकार की छोटी करछी जिससे हवनादि में कंघी की आहुति देते हैं।
  • सलई का पेड़।
  • स्वर, ध्वनि, आवाज़, गान. गाना, | सामान, अस्बाब, उपकरण।
  • स्वर, ध्वनि, आवाज़, गान. गाना, | सामान, अस्बाब, उपकरण।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फणींद्र (साँप)

विशेषण

  • = नया
  • नौ के स्थान पर पड़नेवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone