تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نور" کے متعقلہ نتائج

نور

سورج، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا

nod

نیند کے جھوکے لینا

نُور کا

(کنا یۃ ً) چمکدار ، حسین ، نورانی ، نور والا

نُور کی

۔(کنایۃً) چمکدار۔ حسین۔ جیسے نور کی وردی۲۔ اعلیٰ درجہ کا ۔پاکیزہ۔؎

نُور زا

روشنی پیدا کرنے والا ، پر نور ، منور ۔

نُور دَم

صبح سویرے، علی الصبح، بہت سویرے کے وقت

نُورِ دار

وہ جس میں روشنی یا اُجالا ہو ؛ نور والا ، روشن ، چمکدار ۔

نُور زار

روشنی سے بھرا ہوا، روشنی سے پر، روشن، منور

نُور باف

جولاہا، کولی، پارچہ باف

نُور گِیں

نور سے بھرا ہوا ، نورانی ۔

نُور پاش

روشنی بکھیرنے والا ، روشنی دینے والا

نُور فَزا

روشنی بڑھانے والا ۔

نُور مَحض

(خالص) نور

نُور خیز

نور بکھیرنے والا ۔

نُور بار

نور برسانے والا، روشنی دینے والا

نُور پوش

نیلے رنگ کا ایک پرند جو کبوتر کے برابر ہوتا ہے ، نیل کنٹھ.

نُور سال

(ہیئت) وہ فاصلہ جو روشنی ایک سال میں طے کرتی ہے جو تقریباً اٹھاون کھرب اسی ارب میل ہے یہ فاصلہ زمین اور سورج کے درمیانی فاصلے سے تریسٹھ ہزار گنا زیادہ ہے ، نوری سال ۔

نُور اَفْزا

روشنی زیادہ کرنے والا، روشن کرنے والا

نُور دینا

چمک پیدا کرنا ۔

نُور اُڑنا

۔ رونق جاتی رہنا۔ بے رونق ہوجانا ۔؎

نُور دِیَدہ

نورِ نظر، نورِ چشم، آنکھ کا نور

نُور گَلا

رک : نور کا گلا ۔

نُور آسا

نور کی طرح کا ، روشن ، منور ۔

نُور باقی

پارچہ باقی، کپڑا بنّے کا کام

نُور فارِق

نیک و بد میں تمیز کرنے والی روشنی ؛ انسان ِکامل ؛ (کنا یۃ ً) انبیائے کرام علیہ السلام

نُور ساطِع

نمایاں یا واضح روشنی یا چمک ۔

نُور آنا

رونق آنا ، روپ آنا ۔

نُور نامَہ

وہ تحریر یا تصنیف جس میں آں حضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ولادت ِباسعادت کا ذکر ہوتا ہے ۔

نُور اَفْروز

روشن کرنے والا، روشنی پھیلانے والا

نُور بافی

۱۔ ایک قسم کا نہایت اعلیٰ کپڑا ، غالباً سوتی ۔

نُور آگِیں

۔(ف) صفت۔ نور بھرا ہوا۔؎

نُور چَشم

نورعین، آنکھوں کی روشنی، بینائی، بصارت

نُور بَخش

نور بخشنے والا، روشنی دینے والا، منور کرنے والا

نُور آشام

روشنی جذب کرنے والا ، روشنی ختم کرنے والا ، اندھیرا کرنے والا ۔

نُور پاشی

روشنی بکھیرنے کا عمل، ضیا پاشی، ضو افشانی

نُور رُخی

(حیاتیات) یک خلیے یا عضویے کا یہ خاصہ کہ وہ روشنی کی موجودگی میں کشش (مثبت تاثر) یا دفع (ضیائی تاثر) کا مظہر ہوتا ہے ۔

نُور فِشاں

نور بکھیرنے والا، نور برسانے والا

نُور جَہاں

دنیا کا نور، جہان کو روشن کرنے والا

نُور بَھرا

روشنی سے پُر ، منور ، روشن ۔

نُور مَحلی

ایک قسم کا پلاؤ، جو ملکہ نور جہاں سے منسوب ہے

نُور اَفگن

رک : نور افشاں ، روشنی پھیلانے والا ۔

نُور اَفْشاں

روشنی بکھیرنے والا، نور چھڑکنے والا، منور کرنے والا

نُور مَحَل

روشنی اترنے کی جگہ، روشنی کا مقام

نُور جانا

رونق جاتی رہنا ، بے رونق ہونا ، رنگ و روغن نہ رہنا ، چمک دمک میں فرق آنا .

نُور چَشْمی

آنکھوں کی روشنی، نورعینی

نُور بَخشی

روشنی عطا کرنے کی حالت ، روشنی دینا ، روشنی پہنچانا ، نور افشانی کرنا ۔

نُور چَڑھنا

(چہرے پر) روپ آنا ، رونق ہونا ، تازگی آنا۔

نوری

(طبیعیات) نور (روشنی) سے متعلق ، روشنی کا ۔

نور ماہ

نُور چَھننا

درختوں کے پتوں یا بادلوں سے یا پردوں سے روشنی کا تھوڑا تھوڑا کرکے باہر آنا، سوراخ دار شے سے روشنی نکلنا

نُور کا وَقْت

صبح کا وقت (رک : نور کا تڑکا)

نُور اَفشانی

روشنی دینا ، روشنی پھیلانا ۔

نُورِ حَق

۲۔(مجازاً) سچائی کی روشنی ، صداقت کا راستہ ۔

نُور ڈالنا

نور برسانا ، روشنی عطا کرنا .

نُور اُترنا

رونق آنا، چمک پیدا ہونا، سنگار وغیرہ سے چہرے پر ایسی کیفیت کا پیدا ہونا، جس سے چہرہ پررونق ہوجائے نیز کسی عورت کا مزید حسین ہوجانا

نُور چھانا

۔ چاروں طرف سے نور کا گھیر لینا، ہر طرف نور ہی نور ہونا

نُورا

بال اڑانے کا سفوف جو چونے اور ہڑ تال سے مرکب ہوتا ہے، بال صفا پوڈر، نورہ

نور شمع

نُور بَخشنا

روشنی دینا ؛ بینائی عطا کرنا .

نُور کی بَزْم

(مراد) حسینوں کا مجمع

اردو، انگلش اور ہندی میں نور کے معانیدیکھیے

نور

nuurनूर

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً تصوف

اشتقاق: نَوَّرَ

نور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سورج، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا
  • اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ ایک شفاف و لطیف شے جس سے اس نے ایک مخلوق (فرشتے) پیدا کیے (خاک اور نار کے مقابل)، جلوہ، تجلی، تاب
  • (مجازاً) رونق، روپ، چہرے کی چمک دمک
  • خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
  • نیکی، خیر، نیک ہدایت، بصیرت
  • سورئہ فاتحہ کا صفاتی نام
  • قرآن مجید کے اٹھارھویں پارے کی ایک سورۃ کا نام جو مدینہء منورہ میں نازل ہوئی تھی اور چونسٹھ آیات پر مشتمل ہے اس سورۃمیں عورتوں کے خصوصی مسائل ، زنا کی سزا اور معاشرتی زندگی کی بابت نہایت اہم تفصیلات درج ہیں
  • (تصوف) وحدت، توحید الٰہی
  • روشنی، ہدایت، (کنایتہ) قرآن پاک، بعض علما کے نزدیک آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ذات پاک
  • آنکھ کے دیکھنے کی قوت، آنکھ کی روشنی، بینائی، بصارت
  • نار کی جمع
  • برق، بجلی
  • مراد، عقل، شعور، بصیرت
  • (ف۔ لغت میں اس کیفیت کو کہتے ہیں جو سورج یا چاند یا پانی سے پیدا ہوکر زمین اور دیواروں وغیرہ پر پڑتی ہے، روشنی، چمک دمک

شعر

English meaning of nuur

Noun, Masculine

नूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज्योति, तेज, प्रकाश, उजाला, चमक, धूप, चांदनी, दृष्टि, रौशनी
  • ज्योति। प्रकाश। पद-तूर का तड़का = (क) प्रभात का समय। (ख) आभा। चमक। (ग) शोभा। श्री। खुदा का नूर-दाढ़ी पर के बढ़ाये हुए बाल। (मुसल०) उदा०-और तो में क्या कहूँ, बन आये हो लंगूर-से। दाढ़ी मुड़वाओ, में बाज आई खुदा के नूर से।-जान साहब। महा-नर बरसना-बहत अधिक शोभा या श्री चारों ओर फैलना। ४. सूफी संप्रदाय में, ईश्वर का एक नाम। ५. फारसी संगीत में, वारह मुकामों या गायन-प्रकारों में से एक। M.
  • ज्योति, प्रकाश, रोशनी
  • प्रकाश, ज्योति, आभा, रोशनी, शोभा, छटा, रौनक, चमक-दमक, मुखछटा, चेहरे की आबोताब, उजाला, हल्की रोशनी
  • छवि, कांति, आभा, शोभा, छटा
  • चमक-दमक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نور)

نام

ای-میل

تبصرہ

نور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone