تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیارا" کے متعقلہ نتائج

نِیارا

جدا، علیحدہ، الگ، مختلف

نِیارا ہونا

جدا ہونا ، الگ ہونا۔

نِیارا رَہنا

جدا رہنا ، الگ رہنا ، علیحدہ رہنا ، ساتھ نہ رہنا ؛ دوسرے گھر میں رہنا۔

نِیارا گَر

(نیارا گری) رک : نیارا سدھیا ، نیاریا

نِیارا گَری

نیارا گر (رک) کا کام یا پیشہ

نِیارا سُدھیا

(نیارا گری) کان سے نکالے ہوئے یا کھوٹے سونے چاندی کو میل اور کھوٹ وغیرہ سے صاف کرنے اور ایک دھات کو دوسری دھات سے جدا کرنے والا پیشہ ور کاری گر

نِیارا سُدھار

(نیارا گری) رک : نیارا سدھیا

وارا نِیارا ہونا

بہت فائدہ ہونا ، بہت نفع ہونا نیز غالب آنا

وارا نِیارا ہو جانا

بہت فائدہ ہونا ، بہت نفع ہونا نیز غالب آنا

وارا نِیارا

خلاصی ، نجات ، خاتمہ ، اختتام

وارا نِیارا کَرنا

خاتمہ کردینا، انجام تک پہنچا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیارا کے معانیدیکھیے

نِیارا

nyaaraaन्यारा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: ہندو

نِیارا کے اردو معانی

صفت

  • جدا، علیحدہ، الگ، مختلف
  • سناروں کے کارخانے کی مٹی جس میں سونے چاندی کے ذرّات موجود ہوتے ہیں
  • انوکھا، نرالا، منفرد
  • نادر
  • کان کی ریت سے ملے ہوئے جدا جدا اور بکھرے ہوئے سونے یا چاندی کے ذرّے
  • چھانٹا ہوا، انتخاب کیا ہوا، منتخب، ممتاز
  • پسندیدہ
  • علاوہ، ماسوا، جز، بجز
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nyaaraa

Adjective

  • apart, aloof, separate
  • lovely
  • uncommon, distinct, different
  • wonderful

Noun, Masculine

  • scoria left after refining gold or silver

न्यारा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पृथक, अलैहदा, अलग, भिन्न
  • सुनारों के कारख़ाने की मिट्टी जिसमें सोने-चाँदी के कण उपस्थित होते हैं
  • अनोखा, निराला, अद्वितीय
  • विलक्षण
  • खान की रेत से मिले हुए अलग-अलग और बिखरे हुए सोने या चाँदी के कण
  • छाँटा हुआ, चयन किया हुआ, चयनित, प्रतिष्ठित
  • पसंदीदा अथवा प्रिय
  • अलावा, इसके अतिरिक्त, के सिवा, अतिरिक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words