تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹ" کے متعقلہ نتائج

دَر

دروازہ، پھاٹک

دَرا

بڑا راستہ، مرکبات میں بمعنی دروازہ جیسے سہ درا، کارواں گھنٹی، ہائی وے

دَرْد

وہ احساس جو (کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک

دَرْیا

پانی کی وہ لمبی اور کسی قدر چوڑی دھار جو اپنے منبع (جِھیل یا پہاڑ وغیرہ) سے نِکل کر خُشکی پر دُور تک بہتی ہے اور آخر میں کسی دوسرے دریا یا سمندر میں جا ملتی ہے، بڑی ندی

دَروغی

جھوٹ ، مکّاری.

دَریغی

غم ، افسوس ، رنج و الم.

دَریغا

آہ، ہائے افسوس، واحسرتا

دَرُوں

'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب

دَرِیں

اس میں، اس کے درمیان، اسی بیچ میں

دَرائی

دارائی، حکومت، بڑائی، آقائی

دَریائی

ایک قسم کا سرخ ریشمی کپڑا، دارائی، دیبا

دَرْوازَہ

خاص قسم کا بنی ہوئی چوکھٹ یا فاصلہ جس میں پلہ یا در لگے ہوتے ہیں اور جس سے ہو کر کمرے، مکان وغیرہ میں داخل ہوا جاتا ہے

دَرِیچَہ

چھوٹا دروازہ، روشن دان، کھڑکی، جھروکا، موکھا

دَرْما

(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے

دَرْجَہ

رتبہ، پایہ، منزلت، مرتبت

دَرْماں

چارہ، علاج، دوا

دَرْبَہ

رک : دڑبا .

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَر کوہ

درَہ ؛ غار بعد کُھلنے دروازہ درِ کوہ کے حکیم صاحب مع ہمراہی اس میں راہی ہوئے.

دَرْوازے

دروازہ (رک) کی مغیّرہ حالت یا جمع.

دَرمِیاں

دَرْگَہ

درگاہ

دَرَنَہ

کنگورہ ، کنگرہ ، ہِلالی شکل.

دَرِنْدَہ

پھاڑ کھانے والا جانور، دو دان٘توں اور پنجوں سے چیر پھاڑ کر گوشت کھانے والا جانور، شِکاری جانور

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

دَروغَہ

تھانیدار ، پولیس افسر ، کوتوال ، مجسٹریٹ.

دَر پَرْدَہ

پیٹھ پیچھے، غیاب میں

دَرِیچی

چھوٹی کھڑکی یا موکھا

دَرَوْیَہ

دولت ؛ دوائی ؛ مرہم ؛ شراب.

دَروہ

ضرر ، ضرب ، دھوکے سے ضرر پہن٘چانا ، دشمنی کا کام ؛ شرارت ؛ کینہ ، بد باطنی ؛ دشمنی ؛ نفرت ؛ دغا ، نمک حرامی ؛ جرم ؛ نقصان ؛ مداخلتِ بیجا ؛ بغاوت ، سرکشی .

دَرْدَرَہ

رک : دردرا .

دَرَّہ

وہ راستہ، شِگاف یا فاصلہ جو کسی پہاڑ یا دو پہاڑیوں کے درمیان میں ہو، گھاٹی، شعب

دَرْہَم

باہم گُتھا ہوا، مخلوط، گڈ مڈ

دَرَبُکَہ

نقارہ، طبلہ، ڈھول

دَر بچّہ

دروازے کے اندر چھوٹا دروازہ

دَرْسِیَہ

درس میں شامل ، نِصاب سے متعلق .

دَراہی

آقائی ، حکمرانی ، حکومت .

دَراجَہ

ایک عبا جو ایرانی باہر جاتے ہوئے کپڑوں کے اُوپر پہنتے ہیں

دَر عِوَض

بدلیے میں ، عوض میں، معاوضے میں ، جواب میں، جواباً.

دَرُونَہ

۱. دل ، قلب ، ضمیر ؛ حوصلہ.

دَرَاکَہ

بُری سمجھ والا

دَرَقِیَہ

رک : درقی .

دَر رَہْنا

ہر جگہ رہنا ، ہر طرف چھائے رہنا ، دخل رہنا.

دَرِیْبَہ

وہ بازار جہاں پان بکتے ہیں، پنواڑیوں کا بازار

دَربَسْتَہ

دَرْہَمی

بے ترتیبی، بے احتیاطی، ابتری، گڑبڑ، برہمی، تہ و بالا، تتر بتر، خفا، ناراض، بے مزہ

دَرْویزَہ

دربوزہ، بِھیک مان٘گنے کا پیشہ، گداگری گدائی، فقیری

دَر ماہا

رک : درمیاہہ

دَر ماہی

درماہہ (رک) کی تانیث

دَر ماہَہ

ماہوار تنخواہ ، مشاہرہ ، ماہانہ عوضانہ .

دَرْگاہ

چوکھٹ، آستانہ، کسی بزرگ کا مزار، روضہ تیز خانقاہ

دَرَقُہ

ڈھال ، آلات اور سامانِ جنگ یہ تھے گوہال ، گرز ، تیغ ، سپر ، درقہ .

دَربہرا

ایک قسم کی شراب

دَر آمَدَہ

ہوا کو اندر کھینچنے والا، مکان کا وہ حِصّہ جہاں ہوا کی آمد ہو

دَراہَتی

رک : دران٘تی .

دَرْیُوزَہ

بھیک، بھیک مانگنا، گدائی، فقیری

دَرجا

مرتبہ ، رتبہ ، مقام .

دَر اِجارَہ

دَرْبُوزَہ

بِھیک مان٘گنا ، گدائی ، گداگری.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹ کے معانیدیکھیے

پَٹ

paTपट

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: ہندو پہلوانی

پَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بنجر، ویران، اجاڑ
  • کواڑ، دروازے (یا کھڑکی) کا ایک تختہ یا پلَّا (مجازاً) دروازہ، پردہ وغیرہ
  • رک: پت، تراکیب میں مستعمل
  • کسی چیز کے گرنے کی آواز
  • نقاس کا تختہ یا پٹی ، نیز دھات کا پتر جس پر حکم شاہی کندہ کیا جائے ؛ دستاویز ، وثیقہ ، شاہی فرمان جو پتر یا پتھر پر کندہ ہو ؛ بیٹھنے کی جگہ ، کرسی ، گدی ، تخت ؛ ریشم کا کپڑا ؛ زخم یا چوٹ پر بان٘دھنے کی پٹی یا بند ؛ قدیم ایرانی دستار جو بادشاہ پہنتے تھے ، پوپ کا مخروطی کلاہ یا تاج ، مرصع تاج جو مرد یا عورتیں پہنتی ہیں ، دیہیم ، طرۂ امتیاز ، کلغی ، سر پیچ ؛ دھجی ، کترن ؛ ایک پودا جس کے ریشوں سے سن بنتا ہے ، نیز موٹا کپڑا ، تھیلے اور رسی تیار ہوتی ہے ، ریشۂ سن ، لاط : Coachorus olitorius.
  • رک : پاٹ (۴) ، تخت وغیرہ .
  • نقاب‏، گھون٘گٹ، دوپٹے یا چادر وغیرہ کا کنارہ، پلّا جو من٘ھ چھپانے کے لیے عورتیں آگے کی طرف کھین٘چ لیتیں ہیں‏، آڑ، اوٹ دوپٹہ
  • چرون٘جی کا پیڑ؛ کپاس
  • (تابع کے طور پر مستعمل) ترت، اسی دم، فوراً‏، (بیشتر، جھٹ، یا چٹ کے ساتھ جیسے: جھٹ پٹ، چٹ روٹی پٹ دال، چٹ کہے پٹ کرے، چٹ من٘گنی پٹ بیاہ وغیرہ)
  • شطرنج یا چوپڑ کھیلنے کا کپڑا
  • جوں مارنے کی آواز
  • وہ تصریر جو زیارت کو آنے والے پجاری کو مندروں سے ملتی ہے؛ چھپر چھان؛ سرکنڈوں وغیرہ کا بنا ہوا وہ چھپر جو ناؤ یا بہلی کے اوپر ڈال دیا جاتا ہے
  • (ہ) مذکر‏، کِواڑ، دروازے کی جوڑی کا ایک تحفہ‏، (ہندو) آڑ نقاب‏، گھونگھٹ‏‏، صفت‏، سرنگوں‏،اوندھا‏، (مونث)‏ کسی چیز کے گرنے کی آواز‏، فوراً جیسے چٹ منگنی پٹ بیاہ، مذکر‏، کپڑے کا عرض‏، پاٹ

صفت

  • اون٘دھا، الٹا (چت کا نقیض)
  • (مجازاً) بد فعلی کرانے والا مرد، گان٘ڈو
  • برباد، تباہ، ملیا میٹ
  • (مجازاً) (مقصد کے) ناموافق ، منافی، الٹا (چت کے ساتھ مستعمل)
  • (پہلوانی) کشتی میں اون٘دھے پڑ جانے کی حالت

اسم، مؤنث

  • عرض، چوڑائی (مجازاً) وسعت کائنات، رک: پاٹ
  • ٹان٘گ
  • ایک قسم کی پہاڑی بکری جس کا اون نہایت نرم ہوتا ہے اسی اون سے پٹو تیار ہوتا ہے
  • گھیری زینے کی سیڑھی
  • (پہلوانی) ایک دان٘و جس میں حریف مقابل کی ٹان٘گ پر اپنی ٹانگ مارتا ہے
  • کشتی کا ایک بین٘چ جس میں پہلوان اپنے دونوں ہاتھ جوڑ کے آنکھوں کی طرف اس لئے بڑھاتا ہے کہ وہ سمجھے کہ میری آن٘کھوں پر تھپڑ مارا جائے گا اور پھر پھرتی سے جھک کر اس کے دونوں پیر اپنے سر کی طرف کھین٘چ کر اسے اٹھا لیتا اور گرا کر چت کردیتا ہے یہ بینچ اور بھی کئی طریقے سے کیا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of paT

Noun, Masculine

  • a mountain goat, the hair of which is used for making clothes, a valve or leaf of a folding door, shutter, screen, covering, slab, tablet (for painting), metal-plate for engraving, sound of falling or beating, throne, veil, width, breadth
  • strewn/covered with, door

Adjective

  • face down, lying on the face
  • lying uncultivated, barren, desolate, deserted
  • ruined, destroyed

पट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परदा; ओट; आवरण
  • कोई आड़ करने वाली चीज़ या कपड़ा; पल्ला
  • पहनने के कपड़े, वस्त्र या पोशाक
  • किवाड़ का पल्ला
  • पालकी का दरवाज़ा
  • किसी वस्तु की चपटी सतह
  • कुश्ती का पेंच
  • सिंहासन
  • जगन्नाथ, बदरीनाथ आदि का चित्र
  • जलबूँद के गिरने की ध्वनि।

विशेषण

  • किसी काम या बात में कुशल अथवा दक्ष। निपुण। प्रवीण।
  • चतुर। चालाक।

پَٹ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone