تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُھولا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُھولا لَگْنا کے معانیدیکھیے
پُھولا لَگْنا کے اردو معانی
- عارضہ یا بیماری لاحق ہونا
- (مجازاً) اینٹھ جانا، (نا خوشی سے) منھ پھلانا، نا خوش ہونا
- خاموشی اختیار کرلینا، چپ سادھ لینا
फूला लगना के हिंदी अर्थ
- रोग लग जाना
- (लाक्षणिक) ऐंठ जाना, (अप्रसन्नता से) मुँह फुलाना, अप्रसन्न होना
- ख़ामोशी इख़तियार कर लेना, चुप साध लेना
پُھولا لَگْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُھولا لَگْنا)
پُھولا لَگْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔