تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رہئے" کے متعقلہ نتائج

رَہے

رہا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

رَہے رَہے

رک : ’’رہ رہ کر‘‘ ، بار بار.

رَہے سَہے

۱. ساتھ رہنے والے ، رشتے دار ، ساتھی.

رہے اَنت موچی کے موچی

کن٘گال کے کن٘گال ہی رہے

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

رَہے نام اَللہ

ﷲ کا نام سدا باقی رہے گا یعنی خدا کی ذات ہی دائم ہے، خدا کے سوا سب فانی ہے

رہے محمود کے، انڈے دیوے مسود کے

خرچ کسی کا اور مہربانی کسی اور پر

رہے محمود کے، انڈے دے مسعود کے

خرچ کسی کا اور مہربانی کسی اور پر

رہے تو محمود کے، انڈے دے مسعود کے

خرچ کسی کا اور مہربانی کسی اور پر

رَہے نام اَللہ کا

رَہے نام سائیں کا

رَہے تو واہ واہ، نَہ رَہے تو واہ واہ

جب کسی کے جانے یا کسی کے رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، تو بولتے ہیں.

رَہے جھونْپڑے میں، خواب دیکھے مَحْلوں کا

بے مقدوری میں مقدور والوں کی سی ریس کرنا، مفلسی میں تونگری کی اُمنگ

رَہے جھونْپڑوں میں، خواب دیکھے مَحْلوں کا

کیا رَہے گی

کیا عزت رہے گی ، بے عزتی ہو جائے گی ، بے آبروئی ہو گی.

مَیمُون رہے

مبارک رہے ، مبارک ہو ۔

مامْتا ٹَھنْڈی رہے

رک : مامتا ٹھنڈی رکھے.

گئے کٹک، رہے اٹک

جب کسی کو کہیں کام پر بھیجا جائے اور جلد لوٹ کر نہ آئے یا باہر جانے پر نہ لوٹے

خوش رہے

۔(عو) طنز سے بے پرواہی ظاہر کرنے کو کہتی ہیں۔ ؎

دِن رَہے

شام سے پہلے ، اس وقت جب کہ تھوڑا دن باقی ہو ، دن میں .

بَچّوں سے گود بَھری رہے

اولاد کثرت سے ہو اور زندہ رہے.

چَنے سے بُھنْ رہے ہیں

ایک کے بعد دوسری موت واقع ہونا ؛ کیسے چٹ پٹ آدمی مر رہے ہیں ؛ کیسا زور کا بخار چڑھا ہوا ہے

یاد رہے

، بے شک ضرور ، بالیقین ، شرطیہ ، دعوے کے ساتھ

جان جائے کہ رہے

کچھ ہی مصیبت کیوں نہ آئے، کیسا ہی نقصان کیوں نہ ہو

مَخْفی نَہ رہے کہ

واضح رہے کہ، واضح ہوکہ، معلوم ہوکہ

جائے لاکھ رہے ساکھ

کتنا ہی نقصان ہو لیکن آبرو بنی رہے

جان رہے یا نہ رہے

رک : جان جائے کہ رہے.

شَیخ چَنْڈال نَہ رَہے مَکّھی نَہ رَہے بال

ایسے شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو حریص ہو بہت لالچی، ہر چیز ہڑپ کرجانے والا

مل جل کرتے رہئے کاج جیتے ہارے نہ آوے لاج

سب کے صلاح اور مشورے کی بات میں کوئی الزام نہیں دے سکتا

کَھرے رَہے

۔فائدہ میں رہے۔ ؎

نہ رہے مان نہ رہے مَانی آخر دنیا فنا فنی

آدمی کی نخوت ہی رہتی ہے اور نہ غرور ہی رہتا ہے، ایک دن سب فنا ہو جاتے ہیں

نہ رہے مان نہ رہے مَنی آخر دنیا فنا فنی

دَم بنا رہے پھونک نکل جائے

طنزاً کہتے ہیں، ایک قسم کی بد دعا ہے کہ زندہ رہے مگر طنطنہ جاتا رہے

گھر رہے گھر کو کھائے، باہر رہے باہر کو کھائے

گھر میں رہتا ہے تو گھر والوں کو پریشان کرتا ہے، باہر رہتا ہے تو باہر والوں کو

رات رَہے

ایسے وقت تک جب تھوڑی رات باقی ہو .

جائے جان رَہے اِیمان

مرنا بہتر ہے مگر ایمان رہ جائے

اَلَگ رَہے پَر اُلُّو

تنہائی سے انسان کو وحشت ہوتی ہے

جان جائے مال رَہے

بخیلوں کا قول.

جائے جان رَہے آن

آبرو کے لیے جان تک قربان کی جا سکتی ہے کیونکہ بھرم بڑی چیز ہے .

ایمان رہے جائے سب کچھ

مرنا بہتر ہے مگر ایمان رہ جائے

آباد رَہے

(دعائیہ فقرہ) زندہ و سلامت اور خوش و خرم رہے

مُبارک رَہے

خدا نیک کرے ، راس آئے ۔

ٹَھنْڈا رَہے

خوش رہیں ، آسودہ رہیں ، آرام سے رہیں ، چین کریں .

خاصے رَہے

۔اچھا نکلا۔ اچھے نکلے۔ خوب رہا۔ بیشتر۔ اس جگہ خاصے کہتے ہیں۔ ۲۔(طنزاً) خراب نتیجہ ہوا۔

واضِح رَہے

معلوم ہو ، اچھی طرح جان لو ، خوب سمجھ لو ، اچھی طرح ذہن میں رہے (عموماً تنبیہ یا وضاحت یا تاکید کے لیے مستعمل) ۔

گھر رہے تو گھر کو کھائے، باہر رہے تو باہر کو کھائے

بَچّےکی ماں بُوڑھے کی جورُو سَلامَت رہے

جس طرح ماں کی موت کے بعد بچہ آرام سے محروم ہوجاتا ہے اسی طرح بیوی کی موت سے بوڑھا آدمی بے سہارا ہوجاتا ہے

دیکھ رَہے ہیں

معائنہ کرنا ، نظارہ کرنا .

دِن رَہے سے

دن میں ہی، شام سے کچھ دیر پہلے ہی، دن کے وقت

قَلَم رَوشَن رَہے

(دعا) حکومت بنی رہے ، حکم جاری رہے .

جائے اِیمان رَہے سَب کُچھ

مرنے کے بعد ایمان ساتھ جائے گا، باقی سب کچھ رہ جائے گا

باسی رَہے نَہ کُتّا کھائے

جو پاس ہو خرچ کر ڈالنا، نہ بچے نہ نقصان کا ڈر ہو

تل رہے تو تیل نکلے

اصل چیز ہونی چاہیے

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

آبْرُو جَگ میں رہے تو بادشاہی جانیے

عزت و حرمت دنیا میں رہے تو بادشاہی چا ہئے

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے پَردیس

دَھرم رَہے تو اُسَّر میں جُرعے

ایمان رہے تو صحرا بھی چمن بن سکتا ہے

پَلّے کِیچَڑ میں پَھنس رَہے ہیں

۔ بکھیڑوں میں گرفتار ہے۔ دنیاوی تعلقات میں مبتلا ہے۔

نَہ باسی رَہے نَہ کُتّا کھائے

زیادہ ہوگا نہ اکارت جائے گا ، نہ زیادہ ہوگا نہ ضائع جائے گا (روزانہ استعمال کرلینے والی چیز کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رہئے کے معانیدیکھیے

رہئے

rahiyeरहिए

وزن : 112

Urdu meaning of rahiye

  • Roman
  • Urdu

English meaning of rahiye

  • stay, remain, stop, be, continue to live

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رہئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رہئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone