تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَف" کے متعقلہ نتائج

بُورِیا

کھجور کے پتوں یا کسی اور نبات سے بنا ہوا فرش یا بستر، بغیر سلی ہوئی بوری یا پٹ سن کا بنا ہوا فرش، چٹائی، ٹاٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں صَف کے معانیدیکھیے

صَف

safसफ़

اصل: عربی

وزن : 2

صَف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قطار، پرا، لائن
  • نمازیوں کی قطار، جس میں سب برابر اور ایک خط پر ہوں
  • فرش، بوریا، لمبی چٹائی (جس پردائیں بائیں، برابربرابر متعدد اشخاص بیٹھ سکیں)
  • (مجازاً) صف باندھنے کی جگہ
  • (مجازاً) گروہ، جماعت، حلقہ

شعر

English meaning of saf

Noun, Feminine

  • line of things or persons, row, file, rank
  • prayer mat for one row of congregation
  • order, class, group

सफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पंक्ति। कतार।
  • बिछाने की चटाई।
  • पंक्ति
  • पंक्ति, अवली, कतार, रेखा, लकीर, लंबी चटाई, नमाज़ या क़वाइद में मनुष्यों की लंबी लाइन।
  • पंक्ति, अवली, कतार, रेखा, लकीर, लंबी चटाई, नमाज़ या क़वाइद में मनुष्यों की लंबी लाइन।
  • पंक्ति; कतार
  • नमाज़ पढ़ने वालों की पाँत।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone