تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَحَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَحَر کے معانیدیکھیے
سَحَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
طلوع آفتاب سے کچھ پہلے کا وقت، وہ وقت جب رات کا چھٹا حصہ باقی ہو، تڑکا، بھور
مثال - سحر ہوتے ہی انسان تو کیا جانور بھی جاگ جاتے ہیں
- رمضان شریف میں روزہ کی نیت سے صبح صادق تک کھانے کا عمل، سحری
شعر
شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی
کبھی اک چراغ جلا دیا کبھی اک چراغ بجھا دیا
زباں زباں پہ شور تھا کہ رات ختم ہو گئی
یہاں سحر کی آس میں حیات ختم ہو گئی
کب ٹھہرے گا درد اے دل کب رات بسر ہوگی
سنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہوگی
رات آ کر گزر بھی جاتی ہے
اک ہماری سحر نہیں ہوتی
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر
وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
English meaning of sahar
Noun, Feminine
-
time a little before day-break; day-break, dawn of day
Example - Sahar hote hi insan to kya janwar bhi jaag jate hain
- food eaten before daybreak during Ramazan
सहर के हिंदी अर्थ
سَحَر کے مترادفات
سَحَر کے متضادات
سَحَر سے متعلق کہاوتیں
سَحَر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَحَر)
سَحَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔