تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاج کے معانیدیکھیے
تاج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (طب) دانت کا وہ حصہ جو نظر آئے بہ مقابلہ جڑ کے جسے ریشہ کہتے ہیں
- (مجازاً) حکومت، سلطنت، بادشاہ
- (ہندسہ) وہ سطح جو دو دائروں کے محیط میں داخل ہو
- گنجفے کی پہلی بازی
- مکان کا چھجا
- دیوار یا مکان کی گمٹی دار برجی
- گنجفے کا ایک رنگ
- ایک بلند ٹوپی
- درخت کی شاخ یا بالائی حصہ
- مرغ وغیرہ پرندوں کی کلغی، پرندوں کی چوٹی پروں کا طرہ
-
شاہی ٹوپی، مکٹ، کلاہ، اکلیل
مثال - تاج بادشاہ کے سر کی شان ہوتا ہے
شعر
قسمت کے بازار سے بس اک چیز ہی تو لے سکتے تھے
تم نے تاج اٹھایا میں نے غالبؔ کا دیوان لیا
اقبالؔ کی نوا سے مشرف ہے گو نعیمؔ
اردو کے سر پہ میرؔ کی غزلوں کا تاج ہے
وہ چاہتا تھا کہ کاسہ خرید لے میرا
میں اس کے تاج کی قیمت لگا کے لوٹ آیا
English meaning of taaj
Noun, Masculine
- a crown, diadem, tiara
- (Metaphorically) authority, sovereignty
- comb (of a bird)
-
a high-crowned cap
Example - Taaj badshah ke sar ki shan hoti hai
- crest, tuft, plume
- a suit in cards
- eaves of a house, balcony
ताज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
मुकुट, बादशाह की टोपी
उदाहरण - ताज बादशाह के सर की शान होता है
- बड़े राजाओं या बादशाहों के पहनने का मुकुट
- शाही टोपी, मुकुट, कुलाह, इकलील, देहीम मुकुट
- परिंदे के सर की कलग्री, शिखा
- सलतनत, बादशाह
- (तिब्ब) दांत का वो हिस्सा जो नज़र आए बह मुक़ाबला जड़ के जिसे रेशा कहते हैं
- दरख़्त की शाख़ या बालाई हिस्सा (मजाज़न) हुकूमत,
- एक बुलंद टोपी , गनजफ़े की पहली बाज़ी , मकान का छज्जा, दीवार या मकान की गुमटीदार बुर्जी , गनजफ़े का एक रंग
- (हिंदसा) वो सतह जो दो दायरों के मुहीत में दाख़िल हो
- मुर्ग़ वग़ैरा परिन्दों की कलग़ी, परिन्दों की चोटी परों का तरह
تاج کے مترادفات
تاج کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاج)
تاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔