تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹانْکا بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانْکا بَھرْنا کے معانیدیکھیے
ٹانْکا بَھرْنا کے اردو معانی
- سینا، پھٹا پرانا کپڑا سینا، مرمت کرنا
- (مجازاً) زخم سینا
- عیب پوشی کرنا
- مصیبت میں تسلی دینا
English meaning of Taa.nkaa bharnaa
- sew, stitch, to put a stitch (in), pass a stitch (through)
- comfort, pacify, heal
टाँका भरना के हिंदी अर्थ
- सीना, फटा-पुराना कपड़ा सीना, ठीक करना
- (लाक्ष्णिक) ज़ख़्म या घाव सीना
- ऐब छुपाना
- दुख या परेशानी में तसल्ली या दिलासा देना
ٹانْکا بَھرْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹانْکا بَھرْنا)
ٹانْکا بَھرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔