تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تار" کے متعقلہ نتائج

ذَرِیعَہ

سبب، وسیلہ، واسطہ

ذَرِیعَہ سے

وسیلے سے ، وساطت سے ، وجہ سے ، سبب سے ، رُو سے ، بدولت.

ذَرِیعَہ کَرنا

وسیلہ بنانا.

ذَرِیعَہ بَنانا

وسیلہ بنانا

ذَرِیعَہ نِکَلْنا

ذریعہ نکالنا کا لازم ہے

ذَرِیعَہ نِکالْنا

وسیلہ پیدا کرنا، راہ نکالنا، سبیل نکالنا

ذَرِیعَہ پَڑْنا

وسیلہ یا سبب بننا.

ذَرِیعَۂ کَسْب

روزگار کا وسیلہ، وہ کام یا دھندا جس سے روزی کمائی جائے

ذَرِیعَہ پَیدا ہونا

طریقہ نکل آنا، موقع ہونا

ذَرِیعَہ پَیدا کَرنا

سبب پیدا کر لینا، وسیلہ نکالنا، تعلق حاصل کرنا

ذَرِیعَہ ڈُھونڈْنا

وسیلہ تلاش کرنا ، مقصد برآری کا طریقہ سوچنا.

ذَرِیعَۂ اِظْہار

خیالات و جذبات وغیرہ کو ظاہر کرنے کا ذریعہ ، بیان کا وسیلہ ، گفتگو کا واسطہ.

ذَرِیعَۂ تَعْلِیم

تدریس کا وسیلہ ، زبان جس کے ذریعہ تدریس کا کام کیا جائے ، وہ زبان جس کے واسطے سے علم سیکھا جاتا ہے.

ذَرِیعَۂ آمَدَنی

کام یا دھندا جس سے پیسہ کمایا جائے .

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

ذَرِیعَۂ مُبَادَلَہ

وہ سکّہ یا شے جس کے بدلے کوئی دوسری شے خریدی جائے

ذَرِیعَۂ مَعاش

روزگار کا وسیلہ، وہ کام یا دھندا جس سے روزی کمائی جائے

ذَرِیعَۂ مُواصْلات

وہ شے یا گاڑی اور سواری جو آمدورفت اور نقل و حمل کے لیے استعمال کی جائے ، رسل و رسائل میں کا م آنے والی چیز ، رابطہ کرنے والی چیز .

مَحْض ایک ذَرِیعَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تار کے معانیدیکھیے

تار

taarतार

وزن : 21

موضوعات: پیمائش عوامی فقرہ محکمہ

تار کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • تاگا، ڈورا، سوت، دھاگا
  • لوہے، پیتل، تانبے، جست وغیرہ معدنی اشیا کا لمبا پتلا اور گول ڈورا جو باجوں کے پردے یا ساز بنانے میں کام آتا ہے
  • لوہے جست تانبے وغیرہ کے وہ تار جن پر برقی رو دوڑتی ہے
  • لوہے کا وہ تار جس سے صابن کے بڑے بڑے ٹکڑوں کو کاٹا جاتا ہے ایسے تاروں کے سروں پر دو گھنڈیاں سی لگی ہوتی ہے
  • مکڑی کے جالے کے تار کی طرح کمزور (اکثر عنکبوت کے ساتھ)
  • مکڑی کا جالا
  • تعلق، رشتہ، واسط
  • سلسلہ، تانتا، تسلسل
  • قبضہ، قدرت، سلسلۀ حیات، نفس، دم، سانس ذریعۀ حرکت
  • شکر کے قوام کے کھنچاؤ کی وہ کیفیت جو اس کو پکا کر پیدا کی جاتی ہے، تار قوام
  • کسی مائع یا قدرتی عرق کی وہ چپک جو تار کی طرح کھنچ جاتی ہے
  • خطوط اور دوسرے ضروری کاغذات پرونے کا تار
  • بال
  • (محکمہ وغیرہ) تار برقی، ٹیلیگراف
  • برقی تار کے زریعے آنے والی خبر، ٹیلیگرام برقی پیغام
  • تاریکی، اندھیرا، ظلمت
  • تنگ
  • زیور کا کوئی چھوٹا حصہ، چھلا، ان٘گوٹھی
  • زیور میں استعمال ہونے والا باریک تاروغیرہ
  • بادلہ یا گوٹے کناری کا تار
  • کپڑے کی دھجی
  • سالن کے اوپر کی چکنائی
  • (مجازاً) سلسلہ (تار بارش وغیرہ)، آبشار کی وہ رو جو چمک دار تار سی نظر آتی ہے
  • تانا بانا
  • رقیق چیز کی دھار
  • وہ تار جو کٹھ پتلیوں کے تماشے میں کام میں لاتے ہیں
  • اختیار، عمل و حرکت وغیرہ
  • بجلی کا تار
  • (پیمائش) مساحت میں ہر سطح کو ناپنے کے بعد ان کا سولہواں حصہ
  • وہ دھاگا جس سے کپڑا بنا جائے

صفت

  • تاریک، جو روشن نہ ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taar

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • (in weaving) warp
  • continuation
  • darkness, gloom
  • tatters
  • greasy layer on curry
  • shreds, tatters
  • small portion of jewellery like ring, etc.
  • string of musical instrument
  • telegram, telegraph
  • wire, thread, cord, line

Adjective

  • darkness
  • dark

तार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तागा, डोरा, सूत, धागा
  • लोहे, पीतल, ताँबे, जस्त इत्यादि खनिज पदार्थ का लंबा पतला और गोल डोरा जो बाजों के पर्दे या साज़ बनाने में काम आता है
  • लोहे, जस्त, ताँबे इत्यादि के वे तार जिन पर विद्युत तरंग दौड़ती है
  • लोहे का वह तार जिससे साबुन के बड़े-बड़े टुकड़ों को काटा जाता है ऐसे तारों के सिरों पर दो घुंडियाँ सी लगी होती है
  • मकड़ी के जाले के तार की तरह कमज़ोर (अधिकतर 'अनकबूत अर्थात मकड़ी के साथ)
  • मकड़ी का जाला
  • तअल्लुक़, रिश्ता, संबंध
  • सिलसिला, ताँता, क्रम
  • क़ब्ज़ा, प्रकृति, जीवन का क्रम, साँस, दम, साँस जीवन-गति के रूप में
  • शकर के क़िवाम अर्थात चाशनी के खिंचाव की वह अवस्था जो उसको पका कर पैदा की जाती है, क़िवाम का तार
  • किसी तरल पदार्थ या प्राकृतिक अर्क़ या रस की वह चिपक जो तार की तरह खिंच जाती है
  • पत्रों को और दूसरे ज़रूरी काग़ज़ात को पिरोने का तार
  • बाल
  • (विभाग इत्यादि) विद्युत तार अर्थात विद्युत तरंग, टेलीग्राफ़
  • विद्युत तरंग के माध्यम से आने वाली ख़बर, टेलीग्राम का विद्युत तरंग के द्वारा प्राप्त होने वाला संदेश
  • अंधकार, अंधेरा, तमस
  • तंग
  • गहने का कोई छोटा भाग, छल्ला, अंगूठी
  • गहने में इस्तिमाल होने वाला महीन तार आदि
  • बादला या गोटे-किनारी का तार
  • कपड़े की धज्जी
  • सालन के ऊपर की चिकनाई
  • (लाक्षणिक) सिलसिला (वर्षा की झड़ी आदि), आबशार अर्थात झरने का वह बहाव जो चमकीला तार सा नज़र आता है
  • ताना-बाना
  • तरल पदार्थ की धार
  • वह तार जो कठपुतलियों के तमाशे में काम में लाते हैं
  • अधिकार, क्रिया या गतिशीलता इत्यादि
  • बिजली का तार
  • (पैमाइश) क्षेत्रमिति में हर सतह को नापने के बाद उनका सोलहवाँ भाग
  • वह धागा जिससे कपड़ा बुना जाए

विशेषण

  • अंधकार, जो चमकीला न हो

تار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone