تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاری" کے متعقلہ نتائج

طاری

چھایا ہوا، پھیلا ہوا، مسلط، غالب

تاری

آتش بازی کی ایک قسم

تارِیخ

کسی چیز یا واقعے کے ظہور کا وقت

تارِیخی

تاریخ سے منسوب، تاریخ میں اہمیت رکھنے والا اہم ترین یا تاریخ میں قابل ذکر

تارِیکی

سیاہی، تیرگی، اندھیرا

تاری پَیمَک

(زرباقی) زری کی وہ پیمک جس کے تانے کے درمیان ایک تار بادلے کا خوشنمائی اور چمک کے لیے ڈال دیا گیا ہو.

تارِیخِیَہ

تاریخ سے منسوب، تاریخ میں اہمیت رکھنے والا اہم ترین یا تاریخ میں قابل ذکر

تارِیک

سیاہ، کالا اندھیرا، اندھیری

تارِیخانَہ

تاریخ سے منسوب، تاریخ میں اہمیت رکھنے والا اہم ترین یا تاریخ میں قابل ذکر

تارِیخ گو

وہ شخص جسے ’ابجد‘ کے حساب سے کسی واقعہ کی تاریخ نکالنے کا تجربہ ہو

تارِیک دِل

سیاہ دل، بد باطن، جو دوسروں کو نقصان پہن٘چانے کے درپے رہے

تارِیْخ داں

فن تاریخ کا عالم

تارِیْخ وار

ہر تاریخ کا، تاریخ کے حساب سے، تاریخ کے مطابق

تارِیکیٔ شَب

رات کا اندھیرا

تارِیخ نَوِیس

تارِیک چَشْم

جس کو رات میں دکھائی نہ دے، رتون٘د کا مریض

تارِیخی نام

فن تاریخ گوئی پر مبنی نام جس کے حروف کے اعداد (بحساب جمل) جمع کرنے سے سنہ پیدائش یا تصنیف وغیرہ نکلتا ہو .

تارِیخی نوٹ

وہ عبارت وغیرہ جس میں تاریخی صراحت کی گئی ہو .

تارِیخِ صُوری

اس مادۂ تاریخ کو کہتے ہیں کہ جس میں فقط الفاظ مظہر تاریخ ہوں ، اعداد و حرف سے کچھ بحث نہیں .

تاریخِ عِشْق

تارِیخِ پیشی

وہ تاریخ جو عدالت میں حاضری کے لیے مقرر ہو

تارِیخِ عالَم

دنیا کی تاریخ، ایسی تاریخ جس میں پوری دنیا کے حالات بیان کیے جائیں

تارِیخ دانی

تاریخ داں (رک) کا کام ، تاریخ ، تاریخ یعنی علم تاریخ سے واقفیت .

تاریخِ تازی

تارِیکِ ضَمِیر

تارِیخِ قَمْری

ہجری سن کی تاریخ ، چان٘د سے تعلق رکھنے والی تاریخیں ، قمری کلنڈر کے مطابق تاریخ شمار کرنے کا رواج .

تارِیکِ باطِن

تارِیک نُقْطَہ

وہ سیاہ تل جو آن٘کھوں کے مرکز میں ہوتا ہے .

تارِیخِ آغاز

تارِیخِ شَمْسی

وہ تاریخ جس کا تعلق شمسی مہینے سے ہے ، عیسوی سن کا سال مہینہ دن .

تارِیدَہ

الجھا ہوا، گچھے دار، الجھن میں ڈالنے والا، پیچیدہ

تارِیْخِ شاعِری

تارِیخی غَلَطی

ایسی غلطی جو تاریخ کا حصہ بن جائے اور ملک و قوم پر اس کے شدید اثرات مرتب ہوں .

تارِید

کسی غیر زبان کے لفظ کو ”اردو“ بنانا ، اردوانا (تعریب و تفریس وغیرہ کے قیاس پر اسی لفظ اردو سے بنا لیا گیا ہے)

تارِیڈ

مچھلی کی ایک قسم کا نام جس کو چھونے سے کرنٹ کا جھٹکا لگتا ہے .

تارِیج

تاریج تختۂ حساب کو کہتے ہیں کہ جس میں اکثر کئی شیئوں کے رقوم ہر ہر شے کے ماتحت ایک کے نیچے ایک واسطے جمع کرنے کے لکھتے ہیں، بہی کھاتہ درست کرنا، حساب کتاب کا گوشوارہ بنانا

تارِیخ نِگاری

تارِیک اَخْتَری

بد قسمتی ، سیاہ بختی ، بد بختی .

تارِیخِ طَبِیعی

انسان کی قدرتی یا فطری تاریخ .

تارِیخی آدْمی

وہ شخص جو کسی اہم انفرادی کارنامے کی وجہ سے تاریخ میں درج کرنے کے قابل ہو .

تارِیک اَدْوار

تاریک زمانہ

تارِیخِ مَعْنَوی

مادۂ تاریخ جس کے اعداد سے بحساب جمل اس واقعہ کا سنہ برآمد ہو ، تاریخ صوری کی ضد .

تاریخ چَسپانی

مقدمات کی پیشی کی تاریخوں کا ترتیب وار بورڈ پر چسپاں کردینا تاکہ اہل مقدمہ خود دریافت کرلیں

تاریخِ جَلالی

وہ سنہ جو جلال الدین نے مقرر کیا تھا، یہ سن 1079 سے شروع ہوتا ہے

تارِیکیِ ایمان

عقیدہ کی کمزوری ، مسائل سے نا واقفیت .

تارِیک زَمانَہ

جہالت کا عرصہ بے علمی کادور بے خبری کا وقت .

تارِیک کَیمْرا

آلہ عکاسی ، بکس کیمرہ ، کیمرہ جو اندر سے مکمل سیاہ ہوتا ہے .

تارِیخی تَعْبِیر

قانونی نکتہ تشریح یا وضاحت کہ قانون نافذ ہونے کے قبل کیا قانون تھا اور کس نقص کو رفع کرنے کے لیے جدید قانون وضع کیا گیا ان سب حالات پر غور کرنے کے بعد قانون کی جو تعبیر کی جائے وہ تاریخی تعبیر ہے .

تارِیخِ اِرْجاع

(قانون) مقدمہ دائر ہونے ، پہلی درخواست گذرنے ، بناے دعویٰ پیش کرنے یا نالش کرنے کی تاریخ .

تارِیخی عَوامِل

تاریخ سے متعلق وہ تبدیلیاں جو انسان پر اثر انداز ہوں .

تاریخ ڈالنا

مقدمے کی سماعت کے لئے دن مقرر کرنا

تارِیخِ دَہْقان

تَارِیخِ دُو عَالَم

تارِیخی تَناظُر

وہ پس منظر یا پیش منظر جس کا تعلق تاریخ سے براہ راست ہو .

تارِیک بَرِّ اَعْظَم

براعظم افریقہ کا پرانا نام

تارِیخ دینا

عدالت کے منشی کا کاغذ پر مقدمے کی تاریخ لکھ کر مقدمہ والوں کو دینا

تارِیخُ الہِجْرَہ

تَارِیخِ اَقْوَامِ عَالَم

دنیا کی اقوام کی تاریخ، دنیا کے قوموں کا اتہاس، دنیا کے اقوام کا تذکرہ، دنیا کی اقوام کی روایات، دنیا کے قوموں کی ہسٹری

تارِیْخِ عَہْدِ رَفْتَہ

تارِیخ کَہْنا

نظم یا نثر میں بحساب جمل کسی واقعہ کا سنہ ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں طاری کے معانیدیکھیے

طاری

taariiतारी

اصل: عربی

وزن : 22

طاری کے اردو معانی

صفت

  • چھایا ہوا، پھیلا ہوا، مسلط، غالب

    مثال - شہر میں ہیضہ سے کئی موتیں ہونے کی وجہ سے لوگوں پر خوف طاری ہو گیا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تاری

(چاشنی وغیرہ) جس کا تار بندھ جائے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taarii

Adjective

  • coming unexpectedly, intervening, happening

    Example - Shahar mein Haiza se kayi mauten hone ki wajah se logon par khauf tari ho gaya

तारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छा जाने वाला, ढेक लेने वाला, छाया हुआ, ढँका हुआ

    उदाहरण - शहर में हैज़ा से कई मौतें होने की वजह से लोगों पर ख़ौफ़ तारी हो गया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone