تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِب" کے متعقلہ نتائج

لِب

لِبْنَہ

لِباس

پوشاک، کپڑے، جامہ، پوشش

لِبِن

کچی اینٹ

لِبْس

لِبَرْٹی

شخصی آزادی، جمہوری نطام حکومت اور آزادی (پابندی کا نقیض)

لِباسی

لباس سے منسوب، لباس سے متعلق، بدلی ہوئی شکل و شباہت والا، دِکھاوے کا

لِبْرَل ہونا

آزاد خیال ہونا ، غیر جانب دار ہونا.

لِبْلِبا

۱. لیس دار ، چپکنے والا ، چیپدار

لِبْلِبی

ہر وہ کھٹا جسے دبانے سے کوئی چیز حرکت میں آئے خصوصاً بندوق وغیرہ کا کمانی، بندوق اور پستول کا وہ پُرزہ جس کے دبانے سے گھوڑا گرتاہے، گھوڑا (جس کےدبانےسے گولی چلتی ہے)

لِبْڑی

(جوتا سازی) ایک قسم کا گھٹیا چہل، گھٹیا قسم کی پھڈّی جوتی، جس میں گھر نہ ہو

لِباس پَہْنانا

جامہ پہنانا ، روپ دینا ؛ منتقل کرنا ؛ ترجمہ کرنا.

لِباسات

لِبادَہ اُتارنا

لِباسِ تَقْویٰ

شرم، لاج، لجا، درویشوں کے پہننے کا کپڑا، موٹا کپڑا

لِباسِ فاخِرَہ

قابلِ افتخار لباس ، قیمتی کپڑے.

لِباس ہی نَہِیں جاتا

۔(دہلی) ۱۔منائے نہیں منتا سنبھالے نہیں سنبھلنا کسی طرح قابو میں نہیں آنا۔ ۲۔دھوکا نہیں کھاتا۔ عورتیں اپنے بے وقوف بچّے سے کہا کرتی ہیں کہ اتنے اتنے نہیں لئے جاتے یعنی تیری عمر کے اور لڑکے کسی کے کسی طرح کے دَم جھانسے میں نہیں آتے ہیں اور تو کیسا کم عقل ہے کہ تجھے ہر شخص پھُسلا لیتا ہے۔

لِباسِ عُرُوسی

دلہن کا جوڑا ، سہاگ کا جوڑا ، شادی کے وقت دلہن کے پہننے کا لباس ، شہانا جوڑا

لِباسِ عَبّاسی

لِباس پاک

(طب) کپڑوں کے اوپر سامنے کے رُخ باندھنے کا کپڑا جو ڈاکٹر ، نرس اور دائی وغیرہ اپنے پانے کام کے وقت باندھ لیتے ہیں.

لِبْرَل گَوَرْنْمِنْٹ

وہ حکومت جس کی تشکیل جمہوریت کے اُصول پر ہوئی ہو ، عوامی حکومت.

لِباس کَرنا

(کسی چیز کو اپنا) ملبوس بنانا ، لباس کی جگہ استعامل کرنا.

لِباسِ مَجاز

غیر حقیقی صورت ، حقیقت سے بعید ، غیر حقیقی معنی (اصلی معنوں کی مناسبت کے ساتھ).

لِبَاسِ فَقْر

لِباس بَدَلْنا

کپڑے تبدیل کرنا ، پہنے ہوئے کپڑے اتار کر دوسرے کپڑے پہننا ، پہنا ہوا جوڑا اتار کر دوسرا پہننا.

لِباسِ کاغَذی

کاغذ کے کپڑے ، کاغذ کا لباس ، ایران میں رسم تھی کہ داد خواہ کاغذ کے کپڑے پہن کر حاکم کے سامنے جاتا تھا

لِباسِ رِیائی

لِباسِ بَشَری

بشریت ، بشر ہونے کی صورت و کیفیت.

لِباسِ آخِرَت

مراد : کفن.

لِباسِ دَرْویشی

مراد : درویشی ، فقر کا لبادہ ، پیری ، بزرگی.

لِباسِ خِلافَت

مراد : نیابت نائب کا درجہ یا اعزاز ، خلیفہ ہونا.

لِبْرَل خَیالات

آزاد خیال جو غیر جانبدار ہوں.

لِباسِ شَبِ خوابی

اردو، انگلش اور ہندی میں لِب کے معانیدیکھیے

لِب

libलिब

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: لَبَّ

लिब के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जो कोई कार्य बराबर करता हो, किसी कार्य-विशेष का पाबंद।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone