تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَم" کے متعقلہ نتائج

ذَم

بے عزتی، بے عزت، الزام دینا، برائی، ہجو

ذَمِیمَہ

بُرائی، بدی، بُرا، خراب

ذَم کا پَہلُو نِکَلنا

شعر یا فقرے کے کسی لفظ یا فقرے سے ناگوار یا ناشائستہ معنی پیدا ہونا (عموماً نادانستہ)

ذَمِیم

بُرا، خراب

ذَم کا پَہلُو پَیدا ہونا

شعر یا فقرے کے کسی لفظ یا فقرے سے ناگوار یا ناشائستہ معنی پیدا ہونا (عموماً نادانستہ)

ذَم کَرنا

ہجو کرنا، حقارت کرنا

ذَمائِم

برائیاں، اخلاقی خرابیاں

ذَم نِکَلْنا

عیب کا دور ہونا، برائی سے پاک ہو جانا (یہ اصطلاح ادب کے لیے مخصوص ہے)

ذَم نِکالْنا

ذم کے پہلو سے پاک کرنا، خرابی دور کرنا

ذَم نِکَل جانا

عیب کا دور ہونا، برائی سے پاک ہو جانا (یہ اصطلاح ادب کے لیے مخصوص ہے)

ذَم نِکال دینا

ذم کے پہلو سے پاک کرنا، خرابی دور کرنا

مَدْح و ذَم

تعریف اور مذمت

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَم کے معانیدیکھیے

ضَم

zamज़म

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: ضَمَّ

ضَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو چیزوں کا ملنا یا ملایا جانا، شامل کرنا یا ہونا، الحاق، پیوستگی، ادغام
  • پیوستہ، مدغم، شامل، ملا ہوا
  • (اعراب) پیش کی حرکت، ضمہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَم

پیشداری خاندان کا چوتھا بادشاہ، جمشید

جَمْع

کل، تمام، سب، سارا، جملہ

ذَم

بے عزتی، بے عزت، الزام دینا، برائی، ہجو

زَم

سردی، موسم سرما

شعر

English meaning of zam

Noun, Masculine

  • conjunction, amalgamation, absorption, assimilation, merger, to draw together, to contract
  • censure, reproach, merger, absorbed
  • assigning (a letter) the vowel sound pesh (پیش) denoted by (ُ) equivalent to 'u' as in put

ज़म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो चीज़ों का मिलना या मिलाया जाना, शामिल करना या होना, संंयोजन, अंदर घुसने या पैवस्त होने का भाव, दो समान ध्वनियों का एकीकरण अथवा आत्मसात करना
  • जुड़ा हुआ, संलग्न, शामिल, मिला हुआ
  • (मात्रा) 'पेश' की मात्रा, ‘पेश’ का चिह्न, जिसका चिह्न ये है --ु-

ضَم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone