تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضَمیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضَمیر کے معانیدیکھیے
ضَمیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تصوف) اندیشۂ دل اور اندرونِ دل اور جو کچھ دل میں گزرے اور خواطرِ دل نیز پوشیدہ چیز
- (قواعد) وہ اسم جو اسم ظاہر کا قائم مقام ہو، یعنی وہ مختصر سا اسم جس سے متکلم یا حاضر یا غائب مراد لیا جاتا ہے مثلاً میں، تم، وہ وغیرہ
- (چھپا ہوا) راز، بھید
- دل قلب، باطن، صحیح اور غلط میں تمیز کرنے کی اخلاقی حس، نیک و بد کا احساس، نیکی کا جذبہ
اسم، مؤنث
- نقصان، گزند، صدمہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
مرا ضمیر بہت ہے مجھے سزا کے لیے
تو دوست ہے تو نصیحت نہ کر خدا کے لیے
انسان ہو کسی بھی صدی کا کہیں کا ہو
یہ جب اٹھا ضمیر کی آواز سے اٹھا
اب ہم بھی سوچتے ہیں کہ بازار گرم ہے
اپنا ضمیر بیچ کے دنیا خرید لیں
English meaning of zamiir
Noun, Masculine
- mind, heart, conscience,
- pronoun
ज़मीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सर्वनाम
- मन। हृदय। २ अन्तःकरण। ३. विवेक।
- अंतरात्मा; अंतःकरण; मन; दिल
- सर्वनाम (व्याकरण)
- अंतरात्मा, अंतःकरण, कानशंस, मन, दिल, जी ।।
- विवेक।
ضَمیر سے متعلق محاورے
ضَمیر کے قافیہ الفاظ
ضَمیر کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضَمیر)
ضَمیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔