تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",inE" کے متعقلہ نتائج

نا

نہ ، نہیں کا مترادف

نَہ

نہیں ؛ مت ، (انکار کا کلمہ)

اِنے

انھیں، ان کو

عَنا

دکھ، تکلیف، مشقت، رنج

عانی

قیدی (عموماََ مرد)

اَعْنی

میرا مطلب یہ ہے کہ، میری مراد یہ ہے، یعنی

نَہ کہ

ایسا نہیں ہے (کسی بات پر زور دینے کے لیے (اس لفظ سے پہلے مستعمل) ۔

اَنی

برچھی، بلم ، تیر یا کانٹے وغیرہ کی نوک، سنان، بھال

اَنا

عربی کی ضمیر متکلم، اردو میں اکثر عربی الفاظ کی ترکیبات میں مستعمل

ہاں نا

yes or no, categorical reply

نَہ ہو

کہیں ایسا نہ ہو کہ (شبہ یا احتمال ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

اِنّے

اس نے ،جیسے : مجھے سئ اِنے پہ تو کہا تھا کہ وہاں نہ جاتا ۔

آنے

آنا کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

آنی

وقتی ، عارضی ، آن بھر کا .

آنا

اصلاََ : ۱. ایک جگہ سے حرکت کر کے دوسری جگہ موجود یا منتقل ہونا ، جانا کی ضد .

نَہ نَہ

۔ (ھ۔ بالضم وبالکسر)مذکر۔(ہندو)ناخن۔ وہ ہڈّی جوانگلیوں کے اخیر سرےپر ہوتی ہے۔

عانَہ

ناف سے نیچے کا مقام جہاں بال ہو تے ہیں، پیڑو

نے

(قواعد) حروفِ مغیّرہ کا ایک حرف، علامت فاعل جو متعدی فعل سے پہلے آ کر کلام میں ربط پیدا کرتا ہے

no

مات

نَو

نیا، جدید

ناؤ

چھوٹی کشتی، ڈونگی

نی

(موسیقی) سات بنیادی سروں (سبتک) میں سے ایک (نکھاد) ُسر، آواز

نائی

(شاذ) جھکانے والا (سرکو)

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

نَہ رَہنا

باز نہ آنا ، نہ ماننا ۔

نَہ کَہیں

ایسا نہ ہو ۔

نَہ ہُوا

۱ موجود نہیں ، نہ رہا ؛ حاصل نہیں ، پایا نہیں ۔

نِیند نَہ آنا

نیند اُڑ جانا ؛ کوشش کے باوجود نہ سو سکنا ۔

باز نہ آنا

کسی کام یا بات سے نہ رکنا

گانڑ دھونا نَہ آنا

(فحش ؛ بازاری) بالکل بے تمیز ہونا ، ذرا شعور نہ ہونا ، ذرا سلیقہ نہ ہونا ؛ معمولی کام سے واقفیت نہ ہونا.

گانْڑ دھونا نَہ آنا

۔(عم) کنایۃً) بالکل بے تمیز ہونا۔ن ذرا سلیقہ نہ ہونا۔

آنچ نہ آنا

suffer no harm or injury

مُنہ نَہ آنا

کسی سے جھگڑا نہ کرنا ، کسی کے ساتھ تو تو میں میں نہ کرنا.

آنکھوں میں نہ آنا

نظروں میں نہ جچنا، حقیر یا ذلیل ہونا

نَظَر نَہ آنا

۔ناپید ہوجانا۔

نَظَر نَہ آنا

پتا نہ لگنا ، سراغ نہ پانا

جَواب نَہ آنا

جواب نہ سوجھنا، جواب دیتے نہ بن پڑنا

پا پوش نَہ آنا

آئے میری جوتی، شرکت نہ کرنے یا اظہار ناراضگی کے لیے بولتے ہیں

مَوْقََعْ ہَاْتْھ نَہ آنا

مناسب وقت میسر نہ آنا

آنْچ نہ آنے دینا

الزام سے بچانا، (جسمانی یا روحانی) صدمے سے محفوظ رکھنا

گَرْد نَہ نَظَر آنا

۔ بھاگنے والے کاپتا نہ ملنا؎

شَکْل نَظَر نَہ آنا

دستیاب نہ ہونا، نایاب ہونا، قحط ہونا

نَظَر میں نَہ آنا

نظر نہ آنا، دکھائی نہ دینا

آنکھ میں نَہ آنا

نظروں میں نہ جچنا، بے قدر ہونا، حقیر ہونا، ذلیل ہونا

پاسَنگ میں نَہ آنا

رک : پاسن٘گ بھی نہ چڑھنا.

مزاج سمجھ میں نہ آنا

طبیعت کا حال معلوم نہ ہوسکنا

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

کان پَڑی صَدا نَہ آنا

رک : کان پڑی آواز نہ آنا .

ٹُکْڑا مَیَسَّر نَہ آنا

فاقہ کشی کی نوبت پہن٘چنا، بھوکا مرنے لگنا

ٹُکڑا مَیَسَّر نَہ آنا

۔بھوکا مرنے لگنا۔

آہ نَہ آنا

ترس نہ آنا، دل میں رحم پیدا نہ ہونا.

خواب میں نَظَر نَہ آنا

دیکھنے یا برتنے کے لیے مسیر نہ ہونا، وہم و گمان یا تصور و خیال میں بھی نہ گزرنا

راتوں کو نِینْد نَہ آنا

رنج و غم کی وجہ سے کئی کئی دن تک جاگتے رہنا .

ہاتھ نہ آنا

حاصل نہ ہونا، میسر نہ ہونا (کسی چیز کا) نہ ملنا

نَہ کَرنا

کسی کی وعدہ خلافی کے موقع پر کہتے ہیں

روئے رُلائی نَہ آنا

بہت عاجز ہونا ، بہت پچھتانا ، نہایت پشیمان ہونا .

آنکھ پر میل نہ آنے دینا

ذرا بھی رنج نہ ہونے دینا

آتی جاتی چوٹ نظر نہ آنا

چوٹ لگانے والے کے ہاتھ کی صفائی کی تعریف میں کہا جاتا ہے، کہ چوٹ لگتی ہوئی معلوم نہیں ہوتی

بات نَہ آنے دینا

اعتراض کا موقع نہ دینا، نکتہ چینی سے محفوظ رکھنا

ہَوا راس نَہ آنا

۔ ہوا کا ناموافق ہونا۔؎

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone