تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بو" کے متعقلہ نتائج

بَو

نذرانہ جو کاشتکار اپنی لڑکی کی شادی پر زمیندار کو پیش کرتا ہے

بُو

(مجازاً) بھنک ، سن گن ، رارز ، بھید (بیشتر ، ’تک، کے ساتھ)

بولْتے

بولتا کی جمع یا مغیرہ صورت، ترکیب میں مستعمل

بولُو

ایک بے آنْ٘کھوں کا آبی جانور جس کی گردن لمبی اور پتلی ہوتی ہے.

بولْتا

بولنے والا

بولْیاں

بولی جس کی یہ جمع اور ترکیبات میں مستعمل ہے

بولی

. آواز ، وہ صدا جو کسی جاندار کے بولنے سے پیدا ہو

بولتی

بولتا کی تانیث

بولنا

(انسان کا من٘ھ سے) آواز نکالنا، کہنا، بات کرنا (خود سے یا جواباً)

بَولا

(لفظاً) زبان سے بات نکلنے کا عمل، زبانی معاہدہ جو زمیندار اور کاشتکار کے درمیان ہو

بوسَہ

منھ لگانے اور چومنے کا عمل، چوما، پیار، پپّی، قُبلہ

بوجھ

وزن، بار

بوسْنا

چومنا، بوسہ لینا،

بوتَہ

(مجازاً، طنزاً) بھونڈا اور بے ڈول آدمی.

بول

مصرع ، نظم ، شعر

بوچَہ

رک : بوجا (۱) ۔

بوسا

بوسی

kissing

بوسِیدَہ

بوسیدگی سے صفت، خَستہ، کہنہ، پرانا، گلا ہوا یا سڑا ہوا، قدیم، فرسودہ، پارینہ

بوہْرَہ

مہاجن، صراف، ساہو کار

بودْنَہ

दे. शुद्ध उच्चारण, 'बोदनः'।

بودَنَہ

बटेर।

بُو الْہَول

ابوالہول

بوقْلَہ

باقلہ، ساگ پات

بو ہارا

صفائی کرنے والا ، جھاڑو دینے والا ، خاکروب

بون٘بَلنا

ڈینْگ مارنا ، شیخی بگھارنا ، بلاوجہ چیخنا چلانا.

بوہْرا

داؤدی شیعہ فرقہ یا اس فرقہ کا فرد اور اس کے افراد گجرات میں مسلمان فرقہ بوہروں کا ہے جو شیعہ مذہب رکھتے ہیں

بوہْلی

بیانت کے ابتدائی چند روز کا دودھ پیوسی، کھیس

بوہْنی

روزانہ دوکان کھولنے کے بعد پہلی بکری

بوہ٘ری

اہلی ہوئی جوار جس کو خشک کرکے بھاڑ میں بھنوا لیا جائے جوار کو جوش کو کرکے تل ملا کر کھاتے ہیں اس کو گوہری کہتے ہیں

بُو ہونا

اثر انداز یا خاصیت وغیرہ پائی جانا ، شائبہ یا خفیف سی کیفیت حالت موجود ہونا۔

بوہِت

جہاز، ناؤ، کشتی

بُو جَہْل

ابو جہل، ابو حکم عمر بن حشام مخزومی کی کنیت، اسلام دشمنی کی بنا مسلمانوں نے اسے ابو جہل کہنا شروع کر دیا، یہ حضرت محمدؐ کے چچا بھی تھے

بون٘با

راب کے تھیلے کو بانْدھنے کا تار یا اس پر رکھنے کا وزن تاکہ شیرہ اچھی طرح ٹپک جائے

بون٘بی

ناف.

بُو لَہَب

حضرت محمدؐ کے چچا مگر اسلام کے بدترین دشمن

بُو عَلی

ابوعلی، جس کی یہ تخفیف ہے، بو (ابو) کا تحتی

بولْناں

بولنا (رک) کا ندیم املا.

بوسَہ زَن

بوسہ لینے والا

بوہْرِیا

بہو ، بیٹے کی بیوی ، نیز نئی نوالی دلھن

بوہارْنا

صاف کرنا، جھاڑو دینا

بوہْتان

افترا، تہمت، جھوٹ، الزام

بوہودِیا

وہ کاشتکار یا مزدور جو ہل پھاؤڑا بانْگ کر کام کرے

بور بچّہ

تیندوا

بولَنہارا

بولنے والا ، متکلم ، کلام کرنے والا .

بوجَھل

وزنی، بھاری

بوتَۂِ خار

خاردار جھاڑی.

بوتُو

بکرا ، نر ہرن.

بو قَلَمُوں

رنگا رنگ، مختلف رنْگوں کا، طرح طرح کا، گونا گوں

بَون٘ڈَر

آندھی، طوفان

بوسَہ گاہ

وہ جگہ جسے احتراماً چوما جائے، چومنے کی جگہ، عبادت کی وہ جگہ جس کو بوسہ دیا جاتا ہے

بورُو

قرنا ، بگل ؛ وہ نے جس کا قلم بنایا جائے ؛ نالی ، نہر ، نل ۔

بول مَہْرا

ڈولی یا فنس کو زمین پر رکھتے وقت کہاروں کا نعرہ .

بولَنہار

بولنے والا ، متکلم ، کلام کرنے والا .

بوسَۂ عارِض

kiss of the cheeks

بولْتا ہُوا

کھلا ہوا، واضح ، موثر ، روشن جس سے انکار نہ کیا جا سکے، دل میں اتر جانے والا

بُورانِیَّہ

بیگن کے ساتھ بھونا ہوا گوشت جو بوران (زوجۂ مامون بنت حسن بن سہل) سے منسوب ہے۔

بوسَہ لینا

چومنا

بوسَۂ مَوعُود

promised, predestined kiss

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone