تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پل" کے متعقلہ نتائج
پُل تَخْتَہ
کشتی یا لکڑی وغیرہ کا عارضی پل جو دریا خندق یا کسی نشیب کو وقتی طور پر عبور کرنے کی غرض سے بان٘دھا جائے ؛ وہ عارضی پل جو خندق وغیرہ پر قلعہ کے گرد بان٘دھا جائے اور وقت ضرورت اُٹھایا جا سکے .
پَلَن٘گ
بیٹھنے سونے اور لیٹنے کےلیے مختلف قسم کے لکڑی لوہے اور بانس کے بنے ہوئے پائے پٹی سیروے والی سادی چارپائی جو بان نواڑ سُتلی اور آج کل پلاسٹک سے بھی بُن لی جاتی ہے اس کے علاوہ عرف عام میں فوم کے گدے یا اسپرنگ والی مسہری نما چارپائی بھی پلنگ ہی کہلاتی ہے امراء رؤسا اور بادشاہوں کے یہاں سونے چاندی کے پلنگ بھی ہوتے ہیں، بڑی اور مضبوط چارپائی، پلکا، پلگا
پَلّی
چھوٹا گاؤں، چھوٹی سی بستی، کسی بستی کا وہ حصہ، جو اس سے علیٰحدہ ہو، بیشتر مقامات کے ناموں کا آخری جزو ہے
پَلُّو
(گوٹا سازی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سن٘گین بناوٹ کا گوٹا جو دوپٹے کے آن٘چل یا پشواز کے دامن پر ٹان٘کا جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔