تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"گل" کے متعقلہ نتائج
گِلو
ایک بیل دار بوٹی جو اپنے آس پاس کے درختوں وغیرہ پر لپٹ کراوپرچڑھ جاتی ہے، اس کےپتّے پان کے پتّوں کے مانند ہوتے ہیں، بخار کے لئے مفید ہے، عموماً اس کی لکڑی دواً مستعمل ہے، نیم گرچ بہترین ہوتی ہے
گِلْٹی
وہ سخت قسم کا اُبھار جو کسی مرض سے، جیسے: طاعون وغیرہ سے گلے، سینے، بغل یا کسی دوسرے عضو بدن میں پیدا ہو جائے، بغیر منھ کا پھوڑا یا گانٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہو جائے
گُل زَار
وہ جگہ جہاں کثرت سے پھول کِھل رہے ہوں، وہ جگہ جہاں کِھلے ہوئے پھولوں کی بہتات ہو، چمن، گلشن، پھلواری
گِلِ سَب٘ز
(طب) سبز رنگ کی ایک مٹّی جو پانی میں بھگونے سے چیکنے لگتی ہے ، ایران کی عورتیں اس کو بھون کر کھاتی ہیں خفقان کے لیے مفید بتائی جاتی ہے .
گُلاب
ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے
گُلِ عَبّاس
ایک پودہ جس کا پھول پیلے یا لال رنگ کا ہوتا ہے، ایک قسم کا برساتی پودہ، ایک مشہور و معروف پودہ اور اس کا پھول
گُل زَمِیں
وہ جگہ جہاں پھول پھلواری ہو، سرزمین گل، سرسبز و شاداب جگہ، خوبصورت مقام، قطعۂ زمین، سرسبز شاداب قطعۂ زمین کا حصہ
گُل گُونہ
غازہ، اُبٹنا، ایک قسم کے سُرخ وسفید یا گلابی رنگ کے مرکب پاؤڈر کا نام جوعورتیں چہرے پر ملتی ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔