تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَل" کے متعقلہ نتائج

گَل

مچھلیِ پکڑے کا کان٘ٹا ، ہُک .

گَلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

گَلْیا

رنگریز جو ریشمی کپڑے وغیرہ رنگتا ہے.

گَلائی

گل جانا ، گداز پن ، نرمی، ملائمت ، گلاوٹ، گلاؤ

گَلِیاں

محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ تنگ سڑک

گَلّہ

جھنڈ، غول

گَل تَکیَہ

وہ چھوٹا اور گول تکیہ جوامیر لوگ سوتے وقت رخساروں کے نیچے رکھتے ہیں

گَلَہی

کشتی کا اگلا سرا، جہاز کا اگلا حصہ، سکّہ

گَلَنْگَہ

ایک قسم کی خوشبودار پتّی، تیز پات.

گَل باہی

گلے میں ہاتھ ڈال کر بھینچنے اور پیار کرنے کا عمل .

گَلْہَڑ

گلے کے غدود پھول جانے کا مرض

گَلَنْہار

گلنے والا، گھٹنے یا لاغر ہونے والا.

گَل بانہی

گلے میں ہاتھ ڈال کر بھینچنے اور پیار کرنے کا عمل .

گَلْہَیَا

کشتی کے ملازمین یا ملاحوں کا جمعدار، سرہنگ

گَل ٹَنگ ہونا

تباہ و برباد ہونا .

گَل کا ہار ہونا

رک : گلے کا ہار ہونا .

گَل لَپیٹ داہْنا

(بنوٹ) ایک دان٘و جو اس طور پر ہے کہ ” جب حریف انی مارے تو یہ خالی دے کر اس کی بائیں طرف آکر لکڑی کی انی جانب زمین کر کے اس کی بائیں بلم سے ملا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی لکڑی مع داہنے ہاتھ اس کے سر پر سے اڑا کر گردن میں ڈال کر گانٹھ پھر اپنا داہنا پیر بڑھا کر اس کے داہنے پیر کے برابر رکھے اور اس کے سینے سے اپنی پشت ملا کر اس کی گردن نیچیے کو دیائے .

گَل کَر آٹا ہونا

بہت زیادہ گل جانا ؛ خراب ہو جانا ، برباد ہو جانا .

گَل سَر

رک : گل سری .

گَلے ہونا

گلے میں پہنا دیا جانا، حوالے کیا جانا.

گَلّہ بان

گلّے کا نگران و نگہبان، چرواہا، بھیڑ بکریاں وغیرہ چرانے والا، گڈریا

گَل جوڑ

(معماری) اس این٘ٹ یا پتّھر کو کہتے ہیں، جو دیوار کے چہرے سے ہشت تک پورا پہنچتا

گَل مُکھ

رک : حلق ، حنجرہ ، گلا ، ٹینٹوا .

گَل خور

وہ حلقہ دار رسّی جو موشیوں کے گلے میں ڈالتے ہیں .

گَل سوا

کان کے نیچے جبڑے کی ہڈی کے سرے پر نکلنے والا دمبل ایک بیماری ہے، کنسوا

گَل کھور

رک : گل خور .

گَلی کُوچَہ

ہر رہ گذر، گلی گلی، ہر گذر گاہ

گَل پھیڑ

ایک متعدی مرض جس میں کان کے قریب واقع غدود پھول جاتے ہیں، گلے کی گلٹی، گردن کی گٹھلی

گَلْوا

(مرغ بازی) بغبغی چونچ کے نیچے گردن یا گلے سے کانوں تک باریک پروں کے کپّھے دار مرغ.

گَلْفا

(بلغم یا تھوک وغیرہ کا) لوتھرا، لُگدی.

گَل بَھنگ

گلے کا بیٹھ جانا، آواز کا بیٹھ جانا

گَلّہ بانی

بھیڑ بکریاں چرانے کا کام، ریوڑ ہان٘کنا، گلّہ بانی کا کام یا پیشہ

گَلتَنی

بیلوں کی جوتنے کی رسّی جو جوے میں بندھی ہونی ہے اور بیلوں کو آپس میں جتا رہنے کے لیے باندھنے ہیں .

گَل بَہِیّاں ڈالْنا

محبت سے گلے میں باہیں ڈال کر لپٹانا، پیار کرنا، پیار سے گلے میں باہیں ڈالنا، محبت یا پیار سے گلے میں ہاتھ ڈال کر بغلگیر ہونا

گَلَّہ گَلَّہ

رک: غلّہ جو اس کا صحیح املا ہے.

گَلِیانا

گالیاں دینا.

گَلِیانی

بدی، بُرائی.

گَلْگَلْ

ایک نہایت کھٹّا، بڑا اور زرد رنگ کا لیموں، جس کا اچار تیار کیا جاتا ہے، ترن٘ج (یہ میوہ اس قدر ترش ہوتا ہے کہ اس میں لوہے کی سوئی رکھ دیں تو گل جائے)

گَلا ہِلانا

گاتے وقت آواز کو جدھر چاہنا پھرانا، آواز کو حسب مراد گردش دینا، گٹکری لینا، گلا پھرانا

گَلہار ہونا

گُنّھم گُنّھا ہونا .

گَلْخی

بڑھ چڑھ کر باتیں بنانے والا ، بیہودہ بکواس کرنے والا.

گَلخَپ ہونا

گَلاو

پگھلاؤ ، تحلیل.

گَلار

ایک قسم کی مینا.

گَلْجوٹ

رک : گل (۲) کے تحتی گل جوٹ.

گَلْھَرا

رک : سنجو .

گَلْہار کَرْنا

گلے کا ہار بنانا ، بہت عزیز رکھنا .

گَلِیم

اون کا بنا ہوا کپڑا جسے اوڑھا جائے، کملی، کمّل, دُھسّا

گَلْخَف

رک : گَل = گلا ، کے تحتی الفاظ.

گَلاچی

گھوڑے یا بیل وغیرہ کے گلے کی رسّی.

گَل باز

۲. بڑا شاطر ، چالاک ، چلتا پُرزہ .

گَلَھڑ

ایک قسم کی بیماری، جس میں غدَۂ ورقیہ کا پُھلاؤ، جو گردن کے سامنے یا ایک طرف اُبھار سا بنا دیتا ہے، گھینگا، غوتر، نیز بھیڑ کا مہلک کرمی مرض، جو ہلکے سرخ رنگ کے کرم سے ہوتا ہے، شروع میں یہ کرم بھیڑ کی آنتوں میں خارش جلن پیدا کرتے ہیں، جس کی وجہ سے آنتوں سے خون رسنے لگتا ہے اور خون آلود اسہال شروع ہو جاتے ہیں، فضلے کا رنگ خون کی آمیزش سے سیاہی مائل ہوتا ہے، نچلے جبڑے کے نیچے رطوبت جمع ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے اس بیماری کو گلھڑ کہتے ہیں

گَل تاڑ

کشتی کو کنارے کی طرف کھینچنے کی موٹی رسی

گَلے نَہ اُتَرْنا

قابل یقین نہ ہونا، سمجھ میں نہ آنا، دل کا قبول نہ کرنا.

گَلاسْری

وہ کپڑے کی پٹّی یا رومال جو بازو کو معلق رکھنے کے لیے گلے میں لگایا جائے ، گل جندڑا.

گَلتَھنی

بیلوں کی جوتنے کی رسّی جو جوے میں بندھی ہونی ہے اور بیلوں کو آپس میں جتا رہنے کے لیے باندھنے ہیں .

گَلْلوت

گلوٹ، اشک، آنسو.

گَلخَپ ہو گَیا

بُرا مانا ، لٹ بڑا .

گَل سَری

گلے کا ایک زیور جو (شادی شُدہ) عورتیں گلے میں پہنتی ہیں

گَلْوانا

برباد یا ضائع کرا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَل کے معانیدیکھیے

گَل

galगल

اصل: سنسکرت

وزن : 2

گَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مچھلیِ پکڑے کا کان٘ٹا ، ہُک .
  • ۔(س) مذکر۔ گال کا مخفف۔گلے کا مخفف ۱۔رخسارہ مرکبات میں مستعمل ہے ۲۔پھانسی ۔؎
  • تمی (رک) کو کھانے والی ایک بہت بڑی مچھلی
  • گل (رک) کی تخفیف ؛ تراکیب میں مسستعل ، جیسے : گل پھولا ، گل تکیہ وغیرہ

اسم، مذکر

  • پھانسی ، بھندا ، سولی .
  • گلا (رک) کا مخفف ؛ تراکیب میں مستعمل .

اسم، مؤنث

  • بات ، بات چیت ، کہنا ، معاملہ ، دھندا ، مسئلہ .
  • موسیقی کے ایک راگ کا نام .

اسم

  • اجڑنا ، برباد ہونا .
  • بوسیدہ ہونا .
  • روپے وغیرہ کا ضائع ہونا .
  • گوشت کا سڑ جانا ، عضو کا بے کار ہونا .
  • ملائم ، سڑا ہوا ، پگھلا ہوا (گلنا کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل) .

اسم، مذکر

  • گانٹھ ، گرہ ، قلایہ ، کنڈا .

شعر

English meaning of gal

Noun, Masculine

  • cheek
  • dragnet, fishing-hook

Noun, Masculine

  • noose, snare, gallows
  • throat, neck, gullet

Noun

  • rot

गल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाल

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कंठ; गरदन; गला
  • एक पुराना बाजा
  • रस्सी
  • साल वृक्ष का गोंद
  • 'गला' का संक्षिप्त रूप जो यौगिक शब्दों के आरंभ में लगने पर प्राप्त होता है, जैसे- गलकंबल, गलफाँसी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words