تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".ibek" کے متعقلہ نتائج

عَبِق

خوشبو، معطر، خوشبودار

ایبَکْ

چاند جیسے چہرے والا

اَباک

گونگا ، چپ .

اِباق

(فقہ) آقا کے یہاں سے بالغ غلام یا لونڈی کا فرار .

آبِق

وہ غلام جو آقا کا گھر چھوڑ کر بھاگ جائے اور لا پتا ہو ، بھگوڑا غلام .

بَڑوں

مغیرہ حالت میں بڑا (رک) کی جمع اور ترکیبات میں استعمال

بَخْشاوْنا

بخشانا (رک) کا قدیم تلفظ .

بِک

بکواس‏، یاوہ گوئی

بَقِیع

place with many trees

باک

شیر، باگھ

book

دَسْتاویز

بوک

جوان اور مست بکرا۔

beak

چونچ

بِیک

بھیڑیا

عَبَقات

خوشبوئیں ، عطربیزیاں .

بَق

مچھر

باق

باقی (رک) کی تخفیف، جیسے: بیباق (= کل ادا، کچھ باقی نہیں رہا).

بِقاع

رک : بقمہ جس کی یہ جمع ہے۔

بانک

املی کا وہ کٹارا جو خم کھاکرہلالی شکل اختیار کرلیتا ہے

بُوق

clarion, trumpet

بُق

بوق (رک) کی تخفیف۔

عَیبِ خُود ہَر کَسے نَمی بِینَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا عیب کسی کو معلوم نہیں ہوتا

باڑ

رک : باڑا

آبِق آبْکاری

رک : آب (ا)

بَڑ

برگد

بَوڑ

بَڑ

بوڑ

بَڑ

بِیڑ

اونچی اونچی گھاس یا جھاڑیوں کا جھنڈ

آبِ کَشِیدَہ

قرع انبیق وغیرہ کے ذریعے کشید کیا ہوا پانی.

آب کَوثَر سے زبان دُھلی ہونا

نہایت فصیح و بلیغ ہونا

آب کوثر سے زبان دھو ڈالنا

کمال طہارت کرنا

آبِ کَوثَر سے زَبان دھونا

(کسی مقدس یا محترم ذکر سے پہلے) زبان کو ہر قسم کی کدورت سے پاک و صاف کرنا.

آب کماں

کمان کا زور، کمان کی طاقت

آبی کاشْت

سمندروں یا پانی کی ذخیرہ گاہوں (تالاب جھیل وغیرہ) میں پانی کے جانوروں کی پرورش.

آب خِضْر

آب حیات، ہمیشگی والی زندگی عطا کرنے والا پانی

آبِ خُشْک

بلور کا پیالا

اَبِکَت

ان جانا ، انوکھا ، سمجھ میں نہ آنے والا ، غیر معقول .

آبِ خَنجَر کی رَوانی

خنجر کی دھار کی تیزی

آبی قُوَّت

پانی کا دباو

آبی کھیْل

پانی میں کھیلا جانے والا کھیل

آبِ کَوثَر

(مجازاً) شفاف اور لطیف پانی یا مشروب

آبِ خاصَہ

بادشاہوں اور امیروں کے پینے کا خاص پانی

آبِ کَثِیْر

(فقہ) کر بھر یا اس سے زیادہ پاک اور غیر مضاف پانی.

آبِ خُمار

شراب کا گھونٹ جو خمار یعنی اترتے ہوئے نشے کا درد اور کسل دور کرنے کے لیے پیا جائے.

آبِ خُفْتَہ

بلور، شیشہ

آبِ خالِص

مطلق پانی جو نمک ریت وغیرہ سے پاک ہو اور کشید کیا ہوا یا کسی پھل وغیرہ سے نکالا ہوا بھی نہ ہو ، آب مضاف کی ضد

آب خَنْجَرْ

چھری یا خنجر کی دھار

آبِ خَجالَت

شرم سے آیا ہوا پسینہ، شرمندگی کا پسینہ

باقِعَہ

مصیبت، آفت

آبِ قَلِیل

(فقہ) ’’کُر‘‘ سے کم پانی (فقہ کی شرائط کے ساتھ).

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بَڑے

بڑا کی مغیرہ صورت یا جمع، ترکیبات میں مستعمل، یہ بزرگ، مربـّی، سرپرست

بَڑا

مونْگ یا ارد کی تلی ہوئی ٹکیا (جو عموماً دہی میں ڈال کر کھاتے ہیں)

بَڑی

بڑا کی تانیث

بَڑْنا

رک : بڑھنا

بَڑْتا

رک : برتا

بَڑھائی

بڑھاؤ

باقی

بچا کھچا یا رہا سہا سامان شخض یا شے وغیرہ، اور، کوئی اور

بَڑھی

بڑھا کی تانیث، عموماً ترکیب میں مستعمل، جیسے بڑھی چڑھی

بَڑْھنا

صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ ہونا ، مثلاً: جسامت (طول ، عرض ، عمق) یا حجم کا زیادہ ہونا ، وسیع طویل یا عریض ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone