تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".nli" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".nli" کے متعقلہ نتائج
نَلو
قدیم زمانے میں زمین ناپنے کا ایک پیمانہ جو چار سو (۴۰۰) ہاتھ (کہنی سے انگلیوں تک) کے برابر ہوتا تھا، ایک فرلانگ
نَلی
(طبیعیات) ایک شیشے کی نلی جسے خشک کر کے اس کے اندر مخصوص سفوف چھڑک دیا جاتا ہے ، یہ آواز کے تعدَد ارتعاش وغیرہ معلوم کرنے کے تجربے میں استعمال ہوتی ہے .
نالی کا کِیڑا
وہ کیڑا جو نالی میں پیدا ہوتا ہے ؛ (مجازاً) گندہ شخص ، حرامی ، ولدالزنا ، بازاری نیز حقیر ، گھٹیا آدمی ۔
نیلا گودنا
کسی جگہ بدن پر سوئیاں مار کر نیلا رنگ یا سرمہ چھڑک دینا، اس سے نیلے خاں بن جاتے ہیں، یا پھول اور تصویریں بدن پر بنائی جاتی ہیں
نِیلا گَدانا
جسم کو چھدوا کر رنگ بھروانا ، جسم کے کسی حصے پر نقش بنوانا ، جسم پر نشان یا نام لکھوانا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔