تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".ong" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".ong" کے متعقلہ نتائج
ngaio
نیوزی لینڈ کا ایک چھوٹا درخت laetum Myoporum جس کا پھل کھایا جاتا ہے اور ہلکی سفید لکڑی عمارتوں میں کام آتی ہے۔.
نیگی
किसी की उदारता, दया आदि से लाभ उठाकर बराबर उसकी आकांक्षा और आशा रखनेवाला व्यक्ति। उदा०-गरलामृत शिव आशुतोष बलविश्व सकल नेगी।-निराला।
نَنگوں
ننگا کی جمع نیز مغیرہ حالت، جس کے بدن پر کوئی کپڑا نہ ہو، بغیر کپڑوں کا، برہنہ، عریاں تین ننگے یکس کوں کپڑا چہ نہ تھا
اُنگَل بِبڑا
(جراحی) انگلی کے ناخن کی ہڈی کے اندر سے نکلنے والی نہایت تکلیف دہ زہریلی پھنسی جو مواد کی گانٹھ ہوتی ہے اور چیرا دے کر نکالی جاتی ہے ، بسیلا ، بیسیلا۔
اُنگْلی پَکَڑتے پہنْچا پَکَڑنا
ذرا سا سہارا پاکر پورا حق جمانا، ذرا سے التفات سے بڑھ چلنا، پاؤں پھیلانا
اُنگْلی شَہادَت
کلمے کی انگلی جو سیدے ہاتھ کے انگوٹھے پاس ہوتی ہے (مسلمان نماز میں التحیات پڑھتے وقت جب کلمہ شہادت پر پہنچتے ہیں تو یہ انگلی اٹھا کر خدا تعالیٰ کی توحید کی گواہی دیتے ہیں)، انگشت اشارہ، نیز بائیں ہاتھ کی یہی انگلی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔