تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".phiu" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".phiu" کے متعقلہ نتائج
فَ
یہ حرف عربی میں حروف نتائج کا کام بھی دیتا ہے اور پَس ، پھر ، تب برائے واسطے ، لیے اور چنانچہ وغیرہ کے معنی میں آتا ہے
پَھلا
بہت پھل والا، پھل سے لدا ہوا، پھل والا، نوک دار (مرکبات میں مستعمل جیسے :دو پھلا وغیرہ)، تیر کی نوک، چمچے کا اگلا حصہ
پَھلی
غلاف دار لمبا پھل جس میں گودے کی جگہ چھوٹے چھوٹے بیج کے دانوں کی قطار ہوتی ہے جیسے مٹر، مونْگ یا املتاس کی پھلی وغیرہ
پھاڑْنا
پرت والی چیز کے کچھ حصے الگ کرنا ، ٹکڑے کرنا ، تختے وغیرہ میں بڑا سوراخ کرنا (مجازاً) سخت محنت کرنا .
پھاندی
نیشکر کا گٹھا، گنّوں کا گٹّھا یا بوجھ، نیشکر کا پشتارہ، گنّوں کا بنڈل (عام طور پر پچاس سے سو تک)
پَھکَئی
چیتا نام کا غلہ جو کن٘گنی کی قسم سے ہے بندیلکھنڈ میں دو قسم کا ہوتا ہے ، ایک قسم کو پھکنی اور دوسری کو رائی کہتے ہیں ، یہ دونوں ناج برسات کے موسم میں بوئے جاتے ہیں پھکئی کو تھوڑا پہلے بوتے ہیں ہمالہ میں جاڑوں میں بوتے ہیں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔