تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nakul" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"nakul" کے متعقلہ نتائج
ناکُلی
سانپ کا زہر مارنے والی ایک قسم کی بوٹی، وہ بوٹی، جسے لڑائی میں سانپ کے کاٹے پر نیولا استعمال کرتا ہے
نَکیل
اونٹ کی ناک کے نتھنے کو چھید کر اس میں ڈالی ہوئی ایک چھوٹی سی چوبی میخ، وہ لکڑی یا لوہے کی کیل جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھ دیتے ہیں تاکہ قابو میں رہے
نُقْل
وہ چیز جو کسی نشہ آور چیز کے کھانے یا پینے کے بعد منھ کا ذائقہ بدلنے کے لیے کھائی جائے، گزک یا خشک میوہ یا کباب وغیرہ، وہ چیز جو شراب پینے یا افیون کھانے کے ساتھ یا اس کے بعد استعمال کی جاتی ہے
نَقْلِیہ
وہ علم جو عقل کی بجائے نقل کی ہوئی باتوں سے بحث کرتا ہے ، وہ علم جو ایک راوی سے دوسرے راوی تک منتقل ہوا ہو یا جو روایتاََ ایک دوسرے تک پہنچا ہو ، مثلاََ حدیث ، تاریخ وغیرہ ، علم منقول (عقلیہ کی ضد).
نَقْل کاررَوائی
(قانون) وہ رجسٹر جس میں مقدمے کے ضمن میں تمام حقائق اور شواہد لکھے جاتے ہیں جو جج کے لیے معاون ہوتے ہیں ۔
نقل اڑنا
امتحان میں طالب علموں کا ایک دوسرے کے جوابات کی نقل کرنا یا ایک دوسرے سے جواب پوچھ کر لکھنا
نَقْلِ کُفْر کُفْر نَباشَد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ضرورۃً کفر کو دہرانا لائق ِگرفت نہیں ہوتا ، غلط بات کو دہرانے والا قصور وار نہیں گردانا جاسکتا ، حوالے کے لیے کفر کی نقل کرنے سے ناقل کافر نہیں ہو جاتا ۔
نَقْلِ کُفر، کُفر نَہ باشَد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ضرورۃً کفر کو دہرانا لائقِ گرفت نہیں ہوتا، غلط بات کو دہرانے والا قصور وار نہیں گردانا جاسکتا، حوالے کے لیے کفر کی نقل کرنے سے ناقل کافر نہیں ہو جاتا
نَقْل گِیر کاغَذ
کاربن پیپر نیز سائیکلو اسٹائل مشین میں استعمال ہونے والا دبیز کاغذ (Duplicating Paper) ۔
نَقْل و حَرکَت پَر نَظَر رَکھنا
کسی فرد یا گروہ کی آمد و رفت پر نظر رکھنا ، کسی شخص کے افعال و اعمال کی نگرانی کرنا ، کسی شخص یا فوج وغیرہ کے آنے جانے کی نگرانی کرنا ۔
نَقْل بِالاَشعَہ
(طبیعیات) ہوا اور روشنی کے ایسے مقام سے گزرنے کی حالت جس میں کوئی مادّی چیز نہ ہو ، روشنی اور حرارت کا پہنچنا ؛ شعاعوں کا انتشار اور ان کا کسی جسم سے نکل کر ضائع ہونا یا پھیل جانا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔