تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"koa" کے متعقلہ نتائج

koa

جزائر ہوائی کا ایک درخت Acacia koa جس کی لکڑیسیاہی مائل سرخ ہوتی ہے ۔.

کا

(قواعد) اضافت کے تمام معانی میں مستعمل ہے جیسے : یونیورسٹی کا کتب خانہ ، سونے کا گلاس ، کراچی کا باشندہ ، چار دن کی بات ، حنا کا عطر ، ایک بوری کا بوجھ ، دودھ کا پیالہ جمعرات کا دن ، ایک روپیہ کا قلم ، شیر کا پنجہ (بطور تشبیہہ) دل کا کنول (بطور استعارہ) ، ہمارا شہر ، قیامت کا سماں ، پہاڑی کا پتھر ، پنڈلی کا گوشت

کُو

گلی، کوچہ، محلہ، راستہ، سڑک

کَو

کب

کاؤ

کھودنا ؛ کُریدنا ؛ کوشش ، جستجو ؛ خلش.

کو

علامتِ مفعول.

کے

اَسماء جمع سے پہلے بجائے کا ، کے استعمال ہوتا ہے

کائی

وہ چکنی گیلی سبزی جو اکثر بند پانی پر یا برسات میں بھیگی ہوئی اینٹ کی دیواروں پر جم جاتی ہے، پانی کا جالا

کِہ

کسی بات کی وضاحت یا بیان کے لیے جُملۂ بیانیہ کے شروع میں آتا ہے.

قاع

اونچی چوڑی زمین جس کی سطح برابر بھی ہو

کوئی

ایک بھی (شے)

کوئے

رک : کوئی.

koan

بد ھ مت کی زین شاخ میں رائج ایک بجھارت جس کا مقصد منطقی استدلال کو ناقص اور ناکافی ثابت کرنا ہے۔.

koala

وضاحت:مرکب نام Koala bear اب متروک ہے۔.

آ کے

رک: آکو.

کئی

چند، دوچار، کتنے ہی، متعدد، بہت سے

کا سا

کُئی

کوئی (مع تحتی الفاظ)

کاؤُ

کبھی

کائے

کسی بات یا کسی چیز میں، کاہے میں

کوآ

کِیئو

رک : کیوں .

کوئی

شاہین کی ایک قسم، کُوہی، بہری

queue

چوٹی

que

جو

qua

بہ لحاظ کردار

قَا

کوّے کی آواز، کائیں کائیں (یہ اصل میں عربی قاقا کا مخفف ہے عربی لغت میں اس کے معنی عراقی کوّے کی آواز کے آتے ہیں جس کی آواز ہندوستان کے پہاڑی کوؤں سے نہایت مشابہ ہے)

قَے

۰۱ ابکائی کے ساتھ کھایا ہوا اگل جانا ، الٹی ، ستفراغ ، طبیعت کی مالش کے بعد غذا وغیرہ کا پیٹ سے من٘ھ کے راستے باہر نکلنا.

قُو

وہ آواز جو کبوتر باز کبوتر اُڑاتے وقت نکالتے ہیں

کُوئے

رک : کُوا - کنواں (رک) کی مغیرہ حالت مرکبات میں مستعمل.

ku

کیمیا: عنصر کرچا ٹوویم ( kurchatovium) کی علامت۔.

terminus a quo

کسی بحث کا آغاز، پالسی کی ابتدا ، میعاد کا شروع۔.

عاقی

عاق، نافرمان

ڑی

یہ لاحقہ اسم کے آخر میں تصغیر کے لیے لگاتے ہیں

ڑے

حرف ڑ کا تلفّظی اِملا نیز مُغیّرہ حالت.

ڑا

یہ لاحقہ اسم کے آخر میں تصغیر کے لیے لگاتے ہیں

عِقی

نوزائیدہ بچّے کے پیٹ کا فضلہ یا جو کچھ پہلی مرتبہ نکلے .

koine

یونان کی قدیم زبان جو کلاسکی دور کے اختتام سیبازنطینی دور تک رائج رہی۔.

عائِقَہ

روکنے والی چیز، روک

کوئی ہے

کیا کوئی شخص موجود ہے، ملازم کو بلانے کی آواز

کوئی ہو

کسے باشد، کسی کی خصوصیت نہیں

کائی ہونا

ٹکرے ٹکرے ہونا ، ریزہ ریزہ ہونا ، تتّر بتّر ہونا ، نیست و نابود ہونا

کائی لَگْنا

کائی جمنا، خراب ہو جانا

کوئی سی

کوئی، کسی قسم کی

کوئی سا

کئی میں سے ایک، کوئی

کا جَیسا

کوئی نَہیں

کوئی بھی

کے ہاتھ

کَے بار

کتنی مرتبہ، چند مرتبہ

کے دَفْعَہ

کے مَدِّ نَظَر

کے پیش نظر، اس زاویے سے، اس وجہ سے، کو دھیان میں رکھتے ہوئے

کَے رَکْعَت کا فائِدَہ !

کوئی فائدہ نہیں ، کوئی نفع نہیں ، کے رکعت کا ثواب.

کی خَبَر

تار برقی کے ذریعے دی جانے والی اطلاع ، ٹیلی گارام سے موصولہ یا مرسلہ خبر .

کی زَد میں

کے ہاتھوں

کوئی تولوں بَڑا کوئی مولوں بَڑا، کوئی تولوں کَم کوئی مولوں کَم

ہر شخص اپنی اپنی حیثیت کے موافق عزت رکھتا ہے ، یعنی کسی میں کوئی صفت زیادہ ہے اور کسی میں کوئی دوسری صفت.

کوئی تولوں بَڑا کوئی مُولوں بَڑا

۔مثل۔ ہر شخص اپنی حیثیت کے موافق عزت رکھتا ہے۔ یعنی کسی میں کوئی صفت زیادہ ہے اور کسی میں کوئی دوسری صفت۔

کے بَل مَکْڑی ناچے

کمزور چیز کا سہارا لینے کے موقع پر بولتے ہیں .

کوئی لے کے اوڑھے بِچھائے

۔کوئی کیا کرے۔ کس کام کا ہے۔ ؎

koa کے لیے اردو الفاظ

koa

koa کے اردو معانی

اسم

  • جزائر ہوائی کا ایک درخت Acacia koa جس کی لکڑیسیاہی مائل سرخ ہوتی ہے ۔.
  • اس کی لکڑی ۔.

koa के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जज़ाइर हवाई का एक दरख़्त Acacia koa जिस की लकड़ीसयाही माइल सुर्ख़ होती है ।
  • इस की लक्कड़ी ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (koa)

نام

ای-میل

تبصرہ

koa

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone