تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"potty" کے متعقلہ نتائج
potty کے لیے اردو الفاظ
potty کے اردو معانی
- چھوٹا
- کَم ظَرْف
- خَبْطی
potty के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छोटा
- कम-ज़र्फ़
- ख़ब्ती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَو
(پچیسی) دان٘وں کے عدد جس میں گوٹ چوسر پر کھیلنے کو رکھی جائے - (یعنی سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پو ہوتی اور گوٹ بٹھائی جاتی ہے) .
پوئی
گھوڑے کی ایک تیز رفتار چال جس میں وہ پچھلے دنوں پیر ایک ساتھ اٹھا کر کودتا ہوا دوڑتا ہے ، اس طرح اگلے دونوں پیر بھی ایک ساتھ اٹھاتا اور آگے کو ڈالتا ہے ، چوکڑی ، سرپٹ سے ہلکی چال.
پوروں
پور کی جمع (ترکیبات میں مستعمل)، انگلی، انگلی کا جوڑ، لاٹھی، گنے اور بانس وغیرہ کی دو گرہوں کا درمیانی فاصلہ
پوٹا
تھیلی جو پرندے کی گردن کی جڑ میں سینے کے سرے پر ہوتی ہے جہاں غذا جمع ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ سن٘گ دانے میں جاتی ہے .
پوچْڑی
مشک کے پائن٘چوں کے مقابل آخیر کی طرف چمڑے کا سلا ہوا حلقہ جس میں جوتئے کا دوسرا سرا بان٘دھا جاتا ہے .
پورْیا
چاندی کا ایک گہنا جو ہاتھ پیر کی ان٘گلیوں کی پوروں میں پہنا جاتا ہے یہ چھلے کی شکل کا ہوتا ہے اور اس میں گھن٘گرو کے گچھے یا جھبے لگے ہوتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (potty)
potty
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔