تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ruination" کے متعقلہ نتائج

ruination

بَرْبادِی

dantean

دانتے کا۔.

donation

بَخْشِش

ڈونیشَن

عطیہ ، چندہ.

دَنْتَن

دانت .

دِین تِین

(موسیقی) طبلے کی آواز کے مخصوص بول

دَنْتائِین

وہ مادہ جس سے دانت کی ساخت ہوئی ہے .

دَنتَون

ٹہنی کا چھوٹا سا ٹکڑا جس کا سرا نرم کر کے دانت صاف کرتے ہیں ، مسواک .

دانتُن

دان٘ت صاف کرنے کا برش یا چھوٹی سی لکڑی جوعموماً پیلو، نیم یا ببول وغیرہ کی ہوتی ہے، مسواک، دان٘تون، دتون

دانتُون

رک: دان٘تُن.

رُوئِینَہ تَن

رک : رُوئیں تن.

دانتوں

دان٘ت کی جمع یا خرفہ شکل، تراکیب میں مُستعمل

رُوئیں تَن

جس پر تیغ و تِیر وغیرہ کی ضرب کارگر نہ ہو، بہت زیادہ مضبوط اور قوی

دانتوں زمین پکڑنا

مضبوط گرفت کرنا، نہایت مضبوطی سے پکڑنا

دانْتوں کا کَڑ کَڑ بولنا

دانت سے دانت بجانا

دانتوں چَڑْھنا

ہر وقت برائی کے ساتھ یاد کیا جانا، ہر وقت گالیاں اور بد دعائیں سننا، کوسنے کھانا

دانتوں چَڑھانا

کوسنے کا موقع دینا

دَنْتَن دِین تِین

(باجا سازی) طبلے کی آواز کے مخصوص بول

دَنْتَن دِن تِن

(باجا سازی) طبلے کی آواز کے مخصوص بول

دانتوں کے نیچے داڑِھیاں دَبانا

غصے کی حالت میں ہونا

دانتَن کُلّی کَرنا

دانتَن کُلّا کَرنا

دانتوں زَمِین پَکْڑی نَہ رَہْنا

باوجود نہایت کوشش کے کسی چیز کا قبضہ سے نکل جانا

دانتوں زَمین پَکڑے نَہ رَہنا

دانتوں سے پَکَڑ پَکَڑ کَر پَیسَہ اُٹھانا

نہایت کفایت شعاری سے کام کرنا

دانتوں کی کِھڑْکی

دو دانتوں کے درمیان کی خالی جگہ

دانتوں میں داڑِھیاں دَبانا

انتہائی غیض و غضب کی حالت میں ایسا کرتے ہیں، بہت غصّے اور جوش میں ہونا

دانتوں سے زَمِین پَکَڑنا

جگہ سے نہ ہلنا، زمین کو مضبوط پکڑنا

دانتوں کی زَرْدی

دانتوں کا میل اور گندگی

دانتوں تَلے کَڑ کَڑانا

دانتوں سے اس طرح توڑَنا یا چبانا کہ کڑ کڑ کی آواز نکلے اور دوسرے بھی اسے سن سکیں

دانتوں سے لَڑْنا

سختی کے سبب کسی چیز کا دانتوں سے نہ توڑا جانا، مُراد : کسی چیز کا بہت سخت ہونا

دانتوں کے نیچے زَبان دَبانا

بات کرتے کرتے رک جانا، کہتے کہتے زبان روک لینا

دانتوں سے پَکَڑْنا

کسی چیز کے حاصل کرنے کے لئے نہایت کوشش کرنا

دانتوں سے کَوڑی اُٹھانا

بہت کنجوسی کرنا، کفایت شعاری کرنا، عسرت و افلاس میں گزر اوقات کرنا

دانتوں میں زَبان کی طَرح ہونا

دشمن سے گھرا ہونا

دانتوں میں زُبان دَبانا

رک : دان٘توں میں انگلی دابنا ، حیرت زدہ ہونا.

دانتوں میں زُبان دابْنا

رک : دان٘توں میں انگلی دابنا ، حیرت زدہ ہونا.

دانتوں میں زُبان دینا

رک : دان٘توں میں انگلی دابنا ، حیرت زدہ ہونا.

renationalize

کسی نجی صنعت کو دوبارہ سرکاری تحویل میں لینا، دوبارہ قومیانا۔.

daintiness

نزاکت

دانتوں میں زَبان کی طَرح رَہْنا

دشمن سے گھرا ہونا

دانتوں مارنا

رک: دانت پیسنا.

دانتوں اُٹھانا

دانتوں سے چننا، نہایت قدر کے ساتھ اٹھانا یا لینا، کسی چیز کی بہت قدر کرنا

دانتوں سے پَکَڑ کے پَیسَہ اُٹھانا

کنجوسی کرنا، بخل سے کام لینا، کفایت شعاری کرنا

دانتوں کا چَوکا

دان٘توں کا چوکھٹا، جبڑا، بتیسی

dauntingly

ڈرا کر

denationalise

نجی ملکیت میں دینا

دانتوں کا ٹُوٹْنا

منھ میں دانت نہ رہنا، پوپلا ہو جانا

دانتوں تَلے اُنگْلی دَبانا

حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

دانتْنا

دان٘ت والا ہونا، جوان ہونا، کسی ہتھیار کی دھار کا اس طرح خراب ہونا کہ وہ کہیں ابھر آوے اور کہیں دب جائے.

دانتوں میں زُبان ہونا

دشمنوں میں گھرا ہونا، ہر طرف سے دشمنوں کے نرغے میں ہونا، دُشمنوں کے درمیان محفوظ رہنا

renitent

مزاحمت کرنے والا

renitency

دباو کے باوجُود مزاحمت

دانتوں پَر ہونا

دودھ پیتے بچے کے دان٘ت نکلنے کا زمانہ آنا

ڈِنْٹائِین

وہ مَادّہ جس سے دان٘توں کی ساخت ہوتی ہے ، عاج.

dentine

دانتوں کی چینی۔.

رَونٹْنا

مُخالفت کرنا ، دغا دینا وغیرہ.

دانتوں میں تِنْکا دَبانا

عاجزی کرنا ، پناہ چاہنا ، جان کی امان مانگنا.

دانتوں پَر مَیل نَہ ہونا

مفلس ہونا، غریب ہونا، بھوکے رہنا

دانتوں کے تَلے ہونٹ دَبانا

دانت تلے ہونٹ دبانا، غصہ کرنا

ruination کے لیے اردو الفاظ

ruination

ˌruː.ɪˈneɪ.ʃən

ruination کے اردو معانی

  • بَرْبادِی

ruination के उर्दू अर्थ

  • बर्बादी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ruination)

نام

ای-میل

تبصرہ

ruination

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone