تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبی کے معانیدیکھیے
آبی کے اردو معانی
صفت
- پانی کا، پانی سے بنا ہوا
- سمندری، پانی میں رہنے والا یا پھلنے پھولنے والا، پانی کی خاصیت رکھنے والا
اسم
- آسمانی رنگ کا، آبگوں
- چمکیلا، دمکنے والا، روشن
- ہلکا نیلا
- فصل خریف، موسم خزاں کی پیداوار
- ایک قسم کی بڑی مرغابی ، مگھ مرغابی
- (کن٘ویں یا بارش کے علاوہ ) نہر ندی تالاب وغیرہ سے سیراب کی جانے والی (زمین مزروعہ)
- پنہاری روٹی
شعر
دل سے نکلی تھی کوئی بات گلابی آبی
لب سے پھوٹی ہوئی سرگوشی ہر رنگ کی تھی
ہے عکس اس چشم پر نم میں کسی آبی دوپٹے کا
بنایا ہے مکاں ہم نے عجب پانی میں پانی کا
کل میرؔ جو یاں آیا طور اس کا بہت بھایا
وہ خشک لبی تس پر جامہ گلے میں آبی
English meaning of aabii
आबी के हिंदी अर्थ
آبی کے مترادفات
آبی کے متضادات
آبی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبی)
آبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔