تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَین بَعَین" کے متعقلہ نتائج

عَین

آنکھ، چشم، نین

آں

in

اَنْدَرْ

اَیْن

(فلسفہ) کسی شے کی ظرفیت مکانی، وہ ہیئت جو جسم کو اس کے کسی مکان میں ہونے کی بنا پر عارضی ہوتی ہے (فلسفیوں کے مقولات عشر یا اعراض تسعہ میں سے ایک عرض)

عَینی

۰۱ نظر آنے والا ، واضح ، نمایاں ، آنکھ سے متعلق.

آن

وقت ، ساعت ، گھڑی ، دقیقہ .

عَین مَرْضی

اصل مرضی، ذاتی مرضی، ذاتی رضامندی

عَینُ المال

خزانہ، سرمایہ، پونجی

عَینُ الہِرّ

ایک قیمتی جوہر جو بلی کی آنکھ سے مشابہ ہے، لَہسُنیا

عَینِ مال

رک : عین المال .

عَینِ ذات

وہ امر جو ذات سےالگ نہ ہو

عَین غَین

۰۱ ہم شکل ، ہم صورت ، مشابہہ ، معمولی فرق والا ، بھینگا ، وہ جس کی ایک آنکھ میں پُھلّی ہو

عَیْنکُو

ہر وقت عینک لگائے رہنے والا.

عَیْنا

عَین ال٘یَقِین

علم الیقین کے بعد کا درجہ، وہ یقین جو آنکھ سے دیکھ کر حاصل ہو، حقیقت

عَین‌ مَین

ہوبہو ، بعینہ ، بالکل .

عَینُ الْعالَم

(تصوف) اس سے مراد انسانِ کامل ہے

عَیْنُ الحَیات

آب حیات کا چشمہ

عَینُ الْکَمال

نظربد، زخم چشم

عَینِیَّہ

وہ شے یا وجود جو اپنی ذات سے قائم ہو خواہ وہ مفرد (جوہر) ہو یا مرکب (جسم)

عَینُ الْعَیُون

عین ذات ، عین حق.

عَینُ الحَیوان

آب حیات کا چشمہ

عَینِ یَقِین

علم الیقین کے بعد کا درجہ، وہ یقین جو آنکھ سے دیکھ کر حاصل ہو، حقیقت، عین الیقین

عَین غَین ہونا

خرابی آجانا، صحیح حالت پر نہ رہنا، حقیقت کا بدل جانا، الٹ پلٹ ہو جانا

عَینِ حَیات

سراپا اور مکمل زندگی، حاصل زندگی

عَینِ کَمال

عین الکمال، کمال کا اعلی ترین مقام

عَینُ الْاَعْیان

جوہروں کا جوہر ، اچّھوں سے اچھا ، بہترین ؛ (کنایۃً) ذاتِ باری تعالیٰ .

عَینُ الْعَین

رک : عین الاعیان.

عَین بَعَین

ہو بہو، بعینہ، بالکل

عَینُہُ

ہو بہو ، بالکل ، اسی طرح ، اس کے مطابق.

عَینَک

آنکھوں پر لگایا جانے والا، چشمہ

عَین وَقت پَر

ٹھیک وقت پر، ٹھیک موقعہ پر، وقت معین پر، ضرورت پر

عَیناً

بالکل، ہو بہو

عَینُ اللہ

(لفظاً) اللہ کی آنکھ ؛ (تصوّف) مراد : انسانِ کامل .

عَینَین

دونوں آنکھیں

عینیت

بالکل ایک ذات ہونے کی حالت، ایک جاننا، ایک سمجھنا

عَینَک ساز

عینک بنانے والا، چشمے کا ماہر فن

عَینَک باز

عینک لگانے والا ، شوقیہ عینک استعمال کرنے والا (بطور تحقیر و تعریض) .

عَینُ الثَّور

(ہیئت) برج ثور کے پچھلے پانچ ستاروں کا مجموعہ، دبران

عَینی کِیسَہ

(طب) آنکھ کی تھیلی ، دیدہ ، آنکھ کا گول حصّہ جس میں رطوبت بھری ہوتی ہے.

عَینُ الدِیک

مرغ کی آنکھ، پتنگ نامی درخت کے بیج کا نام جو سرخ و سیاہ اور گول اور چپٹا ہوتا ہے اور مرغ کی آنکھ کی طرح معلوم ہوتا ہے، چشم خروس، گھنگچی

عَینِی گَواہ

چشم دید گواہ

عَینی شاہِد

چشم دید گواہ، وہ گواہ جس نے اپنی آنکھوں سے واقعہ دیکھا ہو

عَینی قَصِیدَہ

(شاعری) وہ مخصوص عقیدہ جس میں کسی شخص کی تعریف مشاہدے کی روشنی میں کی جاتی ہے ، حقیقی مدحیہ قصیدہ.

عَینُ الشَّی

(تصوف) عبارت ہے حق کے وجود سے

عَینی شَہادَت

چشم دید گواہی

عَینَک دار جوڑی

(نجّاری) وہ دِلے دار کواڑ جسکے دِلے میں روشنی آنے کو اوپر کے رخ ایک چوکور شیشہ اور نیچے تختہ لگا ہو

an

ایک

inn

سَرَائے

عَینَک فَروش

عینک یا جشمہ بنانے یا بیچنے والا، چشمے کا ماہر فن، عینک ساز

اِیں

یہ، یہ چیز، یہ شخص، (عموماً مشارالیہ کے ساتھ مستعمل)

اَنی

برچھی، بلم ، تیر یا کانٹے وغیرہ کی نوک، سنان، بھال

اَنا

اپنی ذات اور شخصیت کا اظہار، خودی، غرور، اہنکار

عَنا

دکھ، تکلیف، مشقت، رنج

عینِیَت پَسَنْد

عینیت کا قائل یا حامی

آنے

آنا کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

آنی

وقتی ، عارضی ، آن بھر کا .

آنا

اصلاََ : ۱. ایک جگہ سے حرکت کر کے دوسری جگہ موجود یا منتقل ہونا ، جانا کی ضد .

اَعْنی

میرا مطلب یہ ہے کہ، میری مراد یہ ہے، یعنی

عانی

قیدی (عموماََ مرد)

اردو، انگلش اور ہندی میں عَین بَعَین کے معانیدیکھیے

عَین بَعَین

'ain-ba-'ain'ऐन-ब-'ऐन

وزن : 21221

عَین بَعَین کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہو بہو، بعینہ، بالکل

English meaning of 'ain-ba-'ain

Adverb

  • exact copy, ditto

'ऐन-ब-'ऐन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • हुबहू, सटीक, बिलकुल

عَین بَعَین کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَین بَعَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَین بَعَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone