تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باب" کے متعقلہ نتائج

مَقالَہ

کسی موضوع پر علمی ادبی تحریر یا اور کسی نوعیت کا تفصیلی مضمون ، کسی خاص موضوع پر علمی و تحقیقی انداز میں تحریری اظہار خیال جو کسی سند حاصل کرنے کے لیے طالب علم کی جانب سے پیش کی جائے ، تحقیقی مقالہ، کسی بڑی تصنیف و تالیف کا جزو جس میں کسی ایک موضوع پر بحث ہو ؛ کسی کتاب کا باب ، فصل یا حصہ

مَقالَہ جات

مقالات کا مجموعہ، مقالے

مَقالَہ نِگار

مقالہ تحریر کرنے والا، مقالہ نویس، مضمون نگار، مصنف یا مولف

مَقالَہ لِکْھنا

کوئی مضمون تحریر کرنا ، کسی موضوع پر کچھ لکھنا، تحقیقی کام انجام دینا

مَقالَہ نَویس

مقالہ نگار، مقالہ لکھنے والا، مضمون نگار

مَقالَہ نِگاری

مقالہ نگار کا کام یا منصب، تصنیف و تالیف، مقالہ نویسی

مَقالَہ نَوِیسی

مقالہ نویسی (رک) کا کام یا منصب ؛ مقالہ تحریر کرنا ۔

مَقالَہ پَڑْھنا

کسی موضوع پر لکھی ہوئی تحقیقی و تفصیلی تحریر سنانا

مَقالَۂ اِفتِتاحِیَہ

اداریہ، مدیر کا تبصرہ، شروع کا مضمون، کلیدی مقالہ

اردو، انگلش اور ہندی میں باب کے معانیدیکھیے

باب

baabबाब

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: محصولات امور

باب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دروازہ
  • لائق، شایان، درخور، قابل، شائستہ
  • معاملہ، تعلق، حق، بابت، امر، بارے (میں)
  • نمائندہ
  • کسی کتاب کا وہ حصہ یا جزو جو تقسیم مضامین یا ترتیب واقعات کے لحاظ سے علیحٰدہ ہو، مبحث

    مثال - پریم چند کے ناول 'گئودان' میں بتیس /32 باب ہیں

  • عربی مصادر و افعال کے اوزان میں سے ہر ایک جو ان کی خاصیت کے اعتبار سے مقرر ہے
  • نوع، طرح، شق، مد
  • دفعہ، ادھیا، حد
  • دربار، درگا ہ، جیسے: باب عالی
  • حساب کی مد، ٹیکس، محصول

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of baab

Noun, Masculine

बाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दरवाज़ा
  • लायक़, योग्य, उपयुक्त, क़ाबिल, शिष्ट
  • मामला, संबंध, हक़, विषय, मुद्दा, बारे (में)

    उदाहरण - प्रेमचंद के नावेल 'गउदान' में बत्तीस /32 बाब हैं

  • प्रतिनिधि
  • किसी किताब का वह भाग या अंश जो विषयों के विभाजन या घटनाओं के क्रम के लिहाज़ से अलग हो, वाद-विवाद
  • अरबी अफ़'आल अर्थात क्रिया पदों और मसादिर के औज़ान में से हर एक जो उनकी विशेषता की दृष्टि से नियत है

    विशेष - औज़ान= फ़े, ऐ'न, लाम और वे शब्द जो निश्चित अतिरिक्त अक्षरों से बने हुए वे वाक्य जिनसे संज्ञाओं और क्रियाओं के उपवाक्यों का निर्धारण करते हैं और जिनके वज़्न अर्थात भार पर किसी पदार्थ के स्थानान्तरित होने से अर्थ की विविधता पैदा होती है - मसादिर= (व्याकरण) वह वाक्य जिनसे विभिन्न क्रियाएँ और शब्द निकलते हैं

  • लिंग, तरह, प्रकार, खाता
  • धारा, सीमा
  • दरबार, दरगाह, जैसे: बाब-ए-'आली
  • हिसाब का खाता, टैक्स, राजस्व

باب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باب)

نام

ای-میل

تبصرہ

باب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone