تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھل" کے متعقلہ نتائج

بُھل

بھول (رک) کی تخفیف تراکیب میں مستعمل.

بُھلْنا

بھولنا، فریفتہ ہونا

بُھلْتا

فریفتہ ہوتا ہوا ،عاشق ہوتا ہوا ، گرویدہ ہوتا ہوا.

بُھلایا

بُھلاوا

بُھلاوَہ

بُھلانْہارا

بھولنے والا بُھلَکَّڑ.

بُھلانا

بھولنا کا تعدیہ

بُھل چُک

بھول چوک (رک) کی تخفیف.

بُھلَن ہار

بھولنے والا.

بُھلَس

بُھلَسْنا (رک) کی کیفیت.

بُھلْسا

خمیرہ تمباکو.

بُھلاوے

بُھلاوا کی جمع یا محرفہ کی شکل، تراکیب میں مستعمل

بُھلاوا

دھوکا، غفلت، چال، جھٹلاوا، بہکاوا، پھسلاوا، چھل، فریب، مغالطہ

بُھلاپا

بُھلْبھُل

رک : بھوبھل.

بُھلاٹ

بُھلاوٹ (رک) کی تخفیف.

بُھلات

فریفتہ کرتا ہوا ، عاشق بناتا ہوا ، گرویدہ کرتا ہوا.

بُھلَسْنا

جلانا، پھون٘کنا

بُھلَسْتا

(بُھلسنا (رک) سے) جلتا ہوا ، جُھلستا ہوا.

بُھلْسانا

بُھلَسْنا کا تعدیہ

بُھلْساو

جلنے کا عمل.

بُھل جانا

بھول جانا.

بُھلاوَٹ

بھولا پن (رک).

بُھلاوے میں رَہْنا

دھوکے میں رہنا.

بُھلْبُھلانا

بُھوبَھل (گرم راکھ) میں بُھونْنا

بُھلَّڑ

بہت بھولا ، سادہ لوح ، بُھلَکَّڑ.

بُھلَکَّڑ

بہت بھولنے والا، عام طور سے بھول جانے والا، فراموش کنندہ

بُھلَس بُھلَس کَر

اذیت یا تکلیف میں ، دکھ کے ساتھ.

بُھلَکَّڑ پَن

بُھلَکَّڑ ہو جانے کی کیفیت، بھول جانے کی عادت

بُھلاوا دینا

۱. دھوکے (غفلت) میں رکھنا.

بُھلاوا کھانا

دھوکا کھانا ، بھولی ہوئی چیز کچھ کچھ یاد آنا ، مغالطہ ہونا.

بُھلاوے بَتانا

دھوکا دینا، دھوکے میں ڈالنا

بُھلْبُھل مُوتْنا

انتہائی بدمزاجی دکھانا.

بُھلْبُھلانا جانا

بُھلْبُھلانا (رک) کا لازم.

بُھلاوے میں آنا

دھوکا کھانا ، ورغلایا جانا ، پھلا سڑے میں پھنسن٘ا.

بُھلاوے میں ڈالْنا

جان بوجھ کر بھول جانا ظاہر کرنا ، مغالطے کا اظہار کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھل کے معانیدیکھیے

بُھل

bhulभुल

وزن : 2

بُھل کے اردو معانی

  • بھول (رک) کی تخفیف تراکیب میں مستعمل.
  • بھولے سے ، بھول کر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words