تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیا" کے متعقلہ نتائج

چِیا

چڑیا

چِیار

رک : چار .

چِیا پائی

چھوٹے بچوں کو بہلانے کا ایک کھیل جس میں بچے کے ہاتھ کی انگلیوں پر پہلے ماں باپ بہن بھائ پھر اور گھر والوں کے نام گنا کر انگوٹھے کو چیا کا کھونٹا کہ کر چھوڑ دیتے ہیں اس کے بعد ہتھیلی کے بیچ سے یہ الفاظ کہتے ہوۓ 'چیا دانہ کھاتی پانی پیتی جاتی ہے ، کلائ اور بازو پر سع انگلی گزارتے بغل میں گدگدی کرتے آخر میں کہتے ہیں چیا اڑ گئی.

چِیاؤُں پِیاؤُں مِیاؤُں

(مجازاً) اولاد ، بچہ .

چِیہا

ڈرپوک ٹھگ

چِیہْرا

رک : چہرہ

چِیہَر

چھڑا (رک)، پان٘و کا زیور.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیا کے معانیدیکھیے

چِیا

chiyaaचिया

وزن : 12

دیکھیے: چِڑْیا

چِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • چڑیا

    مثال - ماں ہر چیز کا نام کبھی تتلا کر کبھی الفاظ بگاڑ کر اپنی علاقائی زبان میں بچوں کی سمجھ کے مطابق بتاتی ہے مثلاً چیا، چڑیا۔

चिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • चिड़िया

    उदाहरण - माँ हर चीज़ का नाम कभी तुतला कर कभी अलफ़ाज़ (शब्द) बिगाड़ कर अपनी ज़बान में बच्चों की समझ के मुताबिक़ बताती है मसलन चिया, चिड़िया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words