تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیا" کے متعقلہ نتائج

تِیا

تین گنا، تین سے ضرب دیا ہوا.

تِیہ

جنگل، بیابان، وہ بیابان جس میں چلنے والا سر گشتہ وہ پریشان پھرے، بھول بھلیاں

تِیا پانْچَہ کَرنا

کسی چیز کو حصوں میں تقسیم کردینا، ٹکڑے ٹکڑے کردینا، منتشر کردینا، ختم کردینا .

تِیا پانْچا ہونا

تیا پانْچا کرنا (رک) کا لازم، معاملہ ایک طرف ہوجانا، فیصلہ ہوجانا .

تِیا پانْچَہ ہونا

تیا پانْچا کرنا (رک) کا لازم، معاملہ ایک طرف ہوجانا، فیصلہ ہوجانا .

تِیاگ

ترک، علیحدگی، آزادی، سخاوت، ترک دنیا، دنیا سے بے تعلقی، ایثار، قربانی، درگزر، قطع تعلق، دست برداری، چھوڑدینا

تِیاگی

تیاگ کرنے والا، تارک الدنیا، وہ شخص جو مذہبی وجوہ سے دنیا چھوڑے، سادھو، جوگی، بن باسی

تِیاتی

(دلال) تین .

تِیاج

ایک قسم کی مچھلی جو دریائے بصرہ میں ہوتی ہے.

تِیاگَن

تیاگنا

تِیاتُری

تیاتر (رک) سے منسوب یا متعلق .

تِیاگِن

رک: تیاگی.

تِیاتُر

تھیٹر، وہ جگہ یا مکان جہاں ناٹک کھیلا جائے، تماشا گاہ، ناچ گھر

تِیامُن

(لفظاً) دائیں جانب جانا، سیدهی طرف جهکنا، راست روی، راست بازی.

تِیا پانْچا کَرنا

کسی چیز کے حصّے کرنا، تقسیم کرنا، بانٹنا، بیچ ڈالنا

تِیاگ کَرنا

چھوڑنا، دست بردار ہونا، دست کش ہونا

تِیہا

۔(ھ۔بر وزن بیجا) مذکر۔ (عو) ۱۔تیزی۔ حرارت۔ جوش۔ ۲۔غصّہ۔ غضب۔ آخر مجھکو تیہا آیا اور بھاڑ میں جاکر کہہ کر وہاں سے چلی آئی۔ تیہا نہ دکھاؤ سیدھی طرح جو کہتے ہو کہو۔

تِیہُو

ایک پرند جو چکور کے مشایہ مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے ، چونچ اس کی سرخ اور بازوئوں کے تلے سیاہی اور سفیدی ہوتی ہے.

تِیہوج

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیا کے معانیدیکھیے

تِیا

tiyaaतिया

وزن : 12

موضوعات: گنجفہ تاش

تِیا کے اردو معانی

سنسکرت - صفت

  • (گنجفہ و تاش) وہ پتا جس پر تین نشان ہوتے ہیں، تری، تگی؛ چوسر کا دانو جس میں تین صفر آن کر پڑتے ہیں، تین کانے؛ سولھڑی یا سلھٹی کی بازی میں تین کوڑیوں کا پٹ آنا؛ نکّا موٹھ کے کھیل میں وہ تین کوڑیاں جو گنڈے گنڈے الگ کرنے کے بعد موٹھ سے بچ رہتی ہیں اسی پرکھیل کا مدار ہوتا ہے .
  • تین گنا، تین سے ضرب دیا ہوا.
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱گنجفہ یا تاش کا پتّا جس پر تین صفر بنے ہوئے ہوتے ہیں جسے ’’تِری‘‘ بھی کہتے ہیں۔ ۲۔چوسر کا وہ داؤں جسے ’’تیں کانے‘‘ بھی کہتے ہیں۔

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • عورت ، زن، استری .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tiyaa

Sanskrit - Adjective

  • multiplied by three

Sanskrit - Noun, Feminine

Hindi - Noun, Masculine

  • the card with the number three in the pack
  • the third day following a Muslim's death

तिया के हिंदी अर्थ

संस्कृत - विशेषण

  • शर्त बदकर, अर्थात् बहुत ही निश्चय या दृढ़तापूर्वक

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ० = तिय (स्त्री)

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताश में तिड़ी नाम का पत्ता, जिस पर तीन बूटियाँ होती हैं।
  • मुसलमानों में किसी की मृत्यु के बाद आनेवाला तीसरा दिन। तीजा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words